Home / جیل بھروتحریک،حکومت نےحکمت عملی تیارکرلی

جیل بھروتحریک،حکومت نےحکمت عملی تیارکرلی

police arrest Imran Khan

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےجیل بھروتحریک کاکل سےآغازکیاجارہاہےاورپنجاب حکومت نےبھی اس حوالےسےاپنی حکمت عملی کوفائنل کرلیاہے۔

میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبروں کےمطابق پنجاب حکومت کی جانب سےکہاجارہاہےکہ لاہورکی جیلوں میں تومزیدقیدیوں کیلئےکوئی جگہ نہیں اس لئےجیل بھروتحریک میں جوجولوگ بھی گرفتاریاں دیں گےانہیں میانوالی اورڈیرہ غازی خان کی جیلوں میں رکھاجائےگا۔

راناثنااللہ کی حکمت عملی

وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کی زیرصدارت ہونےوالےایک اجلاس میں پی ٹی آئی کی جیل بھروتحریک کےحوالےسےکچھ اہم فیصلےکرلئےگئےہیں۔

اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ گرفتاری دینےوالوں کامکمل ریکارڈچیک کیاجائےگا،اگرکسی کےخلاف کوئی کرمنل ریکارڈہےتواس کےمطابق ایکشن لیاجائےگا۔

یہ فیصلہ بھی کیاگیاکہ اگرگرفتاری دینےوالےکوئی طلبہ ہیں توان کےسرکاری یونیورسٹیوں میں داخلےختم کئےجائیں گےاوران کےکیریکٹرسرٹیفکیٹ میں اس بات کوواضح کیاجائےگا۔

اسی طرح کاروباری افرادکےحوالےسےبھی سخت فیصلےکئےگئےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Peoples Party Chairman

بلاول بھٹون لیگ پربرس پڑے

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےلاہورمیں ہونےوالےاجلاس میں شرکامسلم لیگ ن پربرس پڑے،شدیدتنقیدکانشانہ …