Home / پی ٹی آئی کی طرف سےعام معافی کااعلان

پی ٹی آئی کی طرف سےعام معافی کااعلان

Imran Khan vs Sh Mujeeb

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے انتقامی سیاست نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ کہاہمیں کسی سے انتقام نہیں لینا۔ باوجوداس کےکہ ظلم بھی ہمارے ساتھ ہورہا ہے ،ہماری طرف سے سب کے لیے عام معافی ہے۔

بیرسٹرگوہرنےمیڈیاسےبات کرتےہوئےکہاکہ ملک اور قوم کی خاطر سیز فائر ہونا چاہیے، ”کلیش آف ٹائیٹنز“کاخاتمہ چاہتےہیں۔

بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ وہ ملک کی معیشت ، آئین اور قانون کی بالادستی کی خاطر بات کرنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Six month deadline to the PM Shehbaz Sharif government.

حکومت کو6مہینےکی ڈیڈلائن؟

Monday, 3 August 2026 | Web Desk ملک کےمعروف تجزیہ کاراورسینئرصحافی منصورعلی خان نےموجودہ حکومتی …