Home / سپریم کورٹ میں پہلےآو،پہلےپاو

سپریم کورٹ میں پہلےآو،پہلےپاو

practice and procedure ordinance

ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ میں اب مقدمات پہلےآوپہلےپاوکی بنیادپرسنےجائیں گے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس 2024کی تفصیلات سامنےآگئیں۔

پریکٹس اینڈ پروسیجرترمیمی آرڈیننس 2024 کےمطابق سپریم کورٹ میں ہر مقدمہ چیف جسٹس کی زیر نگرانی مخصوص بینچ کے سامنے پیش ہوگاجس میں معقول بنیاد پر طے کرنا ہوگا کہ یہ معاملہ عوامی اہمیت کا حامل ہے یا نہیں؟

ترمیمی آرڈیننس کےتحت سپریم کورٹ کی کارروائیوں کا ریکارڈ اور ٹرانسکرپٹ تیار کیا جائے گاجو عدالتی فیس کی ادائیگی کے بعد متعلقہ فریقین کو فراہم کیا جا سکے گا۔

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس 2024پیرکوسپریم کورٹ میں پیش کیاجائےگا۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Mansoor Ali Shah resigns

جسٹس منصورنےکیوں کہاہم بھاگنےوالےنہیں؟

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفیٰ ہونے کی خبروں کی تردید …