Home / خواجہ آصف کاتحریک انصاف کی غیرت کوللکارا

خواجہ آصف کاتحریک انصاف کی غیرت کوللکارا

Khawaja Asif Tweet

ویب ڈیسک ۔۔ بیرسٹرگوہرکےچیئرمین تحریک انصاف منتخب ہونےپرخواجہ آصف کاانتہائی طنزیہ ٹویٹ ۔۔

لکھتےہیں: آصف زرداری 2008سے2022تک 14 سال نئےپی ٹی آئی چیئرمین کےقائد رہے۔بیرسٹرگوہر2022 میں پی ٹی آئی میں آئے۔ایک سال کے اندرعمران خان کو زرداری صاحب کا تراشاہیرااتنا پسند آیا کہ اپنی کرسی اسکے حوالے کر دی اور اپنے پرانے ساتھیوں کو کوڑا کرکٹ کر دیا۔

اپنی غیر حاضری میں وہ اپنے پرانے ساتھیوں پہ اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ جس شخص نے ساری عمر لوگوں کو دھوکے دئیےہوں،اس کے لئے دوسروں پہ اعتبارکرناآسان نہیں۔ پی ٹی آئی کے لیڈروں اورورکرزکیلئےکوئی شرم وحیاکا مقام ہے یا ڈوب مرنے کا؟کوئی غیرت کھاؤ۔

یہ بھی چیک کریں

PM Shehbaz Sharif suspends 8 PIMS senior officials on recommendations of the inquiry committee

سانحہ پمزپر8 اعلیٰ افسران فارغ

Sunday, 30 August 2026 | Monitoring Desk وزیراعظم شہبازشریف نےپمزسانحے پرہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر …