Home / کیاآصف زرداری نےپی ٹی آئی پرقبضہ کرلیا؟

کیاآصف زرداری نےپی ٹی آئی پرقبضہ کرلیا؟

Asif Ali Zardari

ویب ڈیسک ۔۔ آصف زرداری نے گوہر خان کے ذریعے پی ٹی آئی پر قبضہ کر لیا۔

ان خیالات کااظہارایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینئر مصطفیٰ کمال نےسنو نیوز کے پروگرام نیوز بیٹ ود پارس جہانزیب میں گفتگوکرتےہوئےکیا۔ کہا پی ٹی آئی کراچی سے کوئی سیٹ نہیں جیت سکے گی ،ہم اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے۔ایم کیو رہنماکاسندھ میں الیکشن کمیشن پرپیپلزپارٹی کی حمایت کابھی الزام۔

واضح رہےکہ اس سےپہلےخواجہ آصف بھی بیرسٹرگوہرکےبارےمیں ایک ٹویٹ کرکےان کےآصف زرداری سےپرانےتعلق کی بات کرچکےہیں ۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Mansoor Ali Shah resigns

جسٹس منصورنےکیوں کہاہم بھاگنےوالےنہیں؟

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفیٰ ہونے کی خبروں کی تردید …