Home / اکبرایس بابرپھرتحریک انصاف کولڑگئے ۔۔

اکبرایس بابرپھرتحریک انصاف کولڑگئے ۔۔

PTI founding memeber

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےانٹراپارٹی الیکشن خطرےسےدوچار ، بانی رکن اکبرایس نےالیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی۔

میڈیاسےبات کرتےہوئےاکبرایس بابرنےکہاکہ یہ بوگس الیکشن تھے ، نہ ہمیں ووٹرلسٹ دی گئی اورنہ ہی امیدواروں کی فہرست ۔ اکبرایس بابرنےپی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کوجعلی اوربوگس قراردیتےہوئےانہیں چیلنج کرنےکااعلان کیاتھا ۔

واضح رہےکہ 23نومبرکےفیصلےمیں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کو20روزکےاندرانٹراپارٹی الیکشن کرانےاورپھرسات روزکےاندرالیکشن رپورٹ یعنی فارم 65جمع کرانےکی ہدایت کی تھی ۔

تحریک انصاف کےپارٹی الیکشن میں سیکرٹ بیلٹ کی بجائےشوآف ہینڈکاطریقہ اختیارکیاگیا ۔

یہ بھی چیک کریں

PPP PMLN Govt

ن لیگ،پی پی کاوفاق میں حکومت بنانےکااعلان

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کامل کروفاق میں حکومت بنانےکااعلان ۔ اسلام آبادمیں …