Home / کراچی:شاپنگ مال آتشزدگی تحقیقات میں اہم انکشافات

کراچی:شاپنگ مال آتشزدگی تحقیقات میں اہم انکشافات

Karachi shopping mall fire

ویب ڈیسک ۔۔ کراچی میں راشدمنہاس روڈپرواقع شاپنگ مال میں آتشزدگی کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔

تفتیشی ذرائع کےمطابق زیرحراست پانچ افرادسےتفتیش میں اہم حقائق کاپتاچل گیا۔ زیرحراست افرادنےبتایاکہ کچھ ماہ پہلےمال کی چوتھی منزل کوایک نجی کمپنی نےخریدکراپنےلئےمخصوص کرکےوہاں سےپیدل آنےاورجانےکےراستوں کوبندکردیاتھا۔

چوتھی منزل پرمال میں آنےاورجانےکیلئےدس راستےتھےجن میں سےبیشتربندتھے۔ آگ لگنےکےباعث زیادہ ترہلاکتیں بھی چوتھی اورپانچویں منزل پردم گھٹنےسےہوئیں کیونکہ عمارت میں دھواں نکلنےکاکوئی راستہ نہیں تھا۔

تفتیشی حکام کےمطابق ٹیکنیکل رپورٹ آنےکےبعدآگ لگنےکی وجوہات سامنےآئیں گی۔ کراچی کی جامعہ این ای ڈی کےپروفیسرٹیکنیکل رپورٹ پرکام کررہےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …