Home / اسلامی ملک اردن کیسےاسرائیل کوفائدہ پہنچاتاہے؟

اسلامی ملک اردن کیسےاسرائیل کوفائدہ پہنچاتاہے؟

Jordan and Israel relations

ویب ڈیسک ۔۔ غزہ جنگ شروع ہونےکےبعدسےدنیاکےسبھی اسلامی ملک اسرائیل کےخلاف بڑھ چڑھ کربیان دےرہےہیں لیکن شایدبہت کم لوگوں کویہ بات پتاہےکہ انہی اسلامی ملکوں میں سےکچھ ایسےبھی ہیں کہ جن کےاندرکھاتےاسرائیل سےمعاشی مفادات بھی جڑےہوئےہیں۔

اردن اسرائیل کاہمسایہ اسلامی ملک ہےاورکہاجاتاہےکہ اس کےصیہونی ریاست سےبہت گہرےروابط ہیں ، دونوں میں طویل عرصےسےسفارتی تعلقات قائم ہیں ۔ قارئین کی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ اردن شایدوہ واحداسلامی ملک ہےجس نےاسرائیل کواپنی فضائی حدوداستعمال کرنےکی اجازت دےرکھی ہے۔

اردن کےکمرشل پروازوں کیلئےفضائی حدودکی اجازت دینےسےاسرائیلی ائیرلائن کی خلیجی ریاستوں ، یورپ اورشمالی امریکاکےعلاوہ مشرق وسطیٰ کیلئےاس کی پروازوں کےاوقات اوراخراجات میں خاصی کمی آئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Flag-draped coffins of four US soldiers killed in Iran war arrive at Dover Air Force Base as President Trump and military officials pay respects

امریکی فوجیوں کی لاشیں امریکاپہنچادی گئیں

Thursday, 23 July 2026 | Web Desk ایران کےحالیہ حملوں میں ہلاک 4 امریکی فوجیوں …