Home / غزہ پراسرائیلی حملےدہشت گردی : پوپ فرانسس

غزہ پراسرائیلی حملےدہشت گردی : پوپ فرانسس

Pope Francis call Israeli President

ویب ڈیسک ۔۔ عیسائیوں کےروحانی پیشواپوپ فرانسس نےغزہ پراسرائیل کےحملوں کو”دہشت گردی”قراردےدیا۔

اسرائیلی صدرآئزک ہرزوگ کوپریشانی میں کی گئی ٹیلی فون کال میں پوپ فرانسس نےواضح کیاکہ اگرچہ اپنادفاع اسرائیل کاحق لیکن سویلین شہریوں کاقتل عام کسی طورجائزنہیں ۔

سرکاری طورپراگرچہ اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی کہ آیاپوپ فرانسس نےاپنی گفتگومیں اسرائیلی حملوں کودہشت گردی قراردیایانہیں،تاہم واشنگٹن پوسٹ کی خبرکےمطابق پوپ فرانسس نےغزہ میں اسرائیلی حملوں کودہشت گردی قراردیا۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 7اکتوبرسےاب تک 15ہزارسےزائدفلسطینی شہیدہوچکےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Flag-draped coffins of four US soldiers killed in Iran war arrive at Dover Air Force Base as President Trump and military officials pay respects

امریکی فوجیوں کی لاشیں امریکاپہنچادی گئیں

Thursday, 23 July 2026 | Web Desk ایران کےحالیہ حملوں میں ہلاک 4 امریکی فوجیوں …