Home / پنجاب اسمبلی کےالیکشن ملتوی

پنجاب اسمبلی کےالیکشن ملتوی

Punjab Assembly Elections postponed

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے۔

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 30 اپریل مقرر کی گئی تھی اور الیکشن شیڈول بھی جاری کردیا گیا تھا۔

الیکشن کمیشن کےمطابق ملک کےسکیورٹی کےمسائل ایسےنہیں کہ ملک میں فری اینڈ فئیرالیکشن منعقدکیےجاسکیں۔

تحریک انصاف کاردعمل

رہنماتحریک انصاف فوادچودھری کاکہناہےکہ ملک میں عملاًسپریم کورٹ کوختم کردیاگیاہے۔

یہ بھی چیک کریں

nawaz sharif reaction

ایون فیلڈریفرنس : فیصلےپرنوازشریف کاردعمل

ویب ڈیسک ۔۔ ایون فیلڈریفرنس میں عدالت سےبری ہونےپرسابق وزیراعظم نوازشریف کاردعمل سامنےآگیا۔ سزاکالعدم ہونےکےفیصلےکےبعدنوازشریف …