مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ باوثوق ذرائع سےخبرآئی ہےکہ گورنرپنجاب بلیغ الرحمان وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کوڈی نوٹیفائی کرنےآج وزیراعظم شہبازشریف سےحتمی مشاورت کرینگے۔
مسلم لیگ ن کےذرائع کےمطابق اس حوالےسےآج حتمی فیصلہ کرلیاجائےگا۔ کچھ لوگوں یہ قیاس آرائی بھی کررہےہیں کہ پنجاب میں گورنرراج کی صورت میں وفاقی حکومت کےپاس ایک عددمتبادل آپشن بھی موجودہے۔
الیکٹرانک میڈیاکےمطابق آج پنجاب میں غیریقینی سیاسی صورتحال کےحوالےسےکوئی بھی اہم فیصلہ آسکتاہے۔
دوسری جانب تحریک انصاف نےآج شام 5بجےگورنرہاوس کےگھیراوکااعلان بھی کررکھاہے۔