Home / خبردار،طلاق یوں بھی ہوسکتی ہے

خبردار،طلاق یوں بھی ہوسکتی ہے

UAE woman divorce husband for being so caring, loving

Updated: July 28, 2025

ویب ڈیسک: ایک عجیب خبرہےجوسمجھ نہیں آرہی لیکن بہرحال خبرسچی ہے ۔

خبریہ ہےکہ متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ایک خاتون نےحدسےزیادہ محبت کرنےاورجھگڑانہ کرنےپرشوہرسےطلاق کامطالبہ کردیا ۔ خاتون کواپنےشوہرکی جانب سےلاڈاورپیارمیں رکھےجانےپراعتراض ہےاوروہ چاہتی ہیں کہ شوہران سےکم سےکم ایک دن جھگڑاکریں ۔

عدالت میں دائردرخواست میں خاتون نےموقف اختیارکیاہےکہ شادی کےبعد سےاب تک وہ شوہرسےکسی جھگڑےیابحث کیلئےترس گئی ہیں ۔ عدالت نےخاتون کی درخواست کا بغورجائزہ لینےکےبعداس کی استدعاکومستردکردیااورحکم دیاکہ دونوں میاں بیوری باہمی رضامندی سےکوئی فیصلہ کریں ۔۔

اچھالائف پارٹنرکیوں ضروری ہے؟ 

یہ بھی چیک کریں

Allah promises forgiveness and honor

بخشش اورعزت کی روزی کاوعدہ

Updated: July 28, 2025 اللہ پاک قرآن پاک کی سورہ حج کی آیت نمبر49 اور50 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے