Home / امریکی الیکشن: خواتین کس کی طرف ہیں ؟

امریکی الیکشن: خواتین کس کی طرف ہیں ؟

Kamala Harris beat Trump in early voting

ویب ڈیسک ۔۔ امریکہ میں ہونےوالےصدارتی الیکشن کیلئےابتدائی ووٹنگ کے ٹرن آؤٹ میں مردوں کو تقریباً 10 پرسنٹیج پوائنٹس سے پیچھے چھوڑ دیا۔ کملا ہیرس اوران کےحامیوں کولگتاہےکہ یہ ٹرینڈڈیموکریٹک امیدوارکی جیت میں اہم کرداراداکرسکتاہے۔

دوسری جانب ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم چلانےوالوں کااصرارہےکہ انہیں اس ٹرینڈسے کوئی پریشانی نہیں کیونکہ یہ محض مرد ڈیموکریٹک ووٹرزکے اب تک گھرمیں بیٹھنےکانتیجہ ہے۔

ڈیموکریٹک پارٹی سے منسلک فرم ٹارگٹ سمارٹ کے مطابق جمعہ تک قومی سطح پرابتدائی ووٹرزمیں سے 53فیصدخواتین اور44فیصد مرد تھے۔

یہ مارجن تقریباً 2020 کے انتخابات جیسا ہے جو جو بائیڈن نے جیتا تھا، جب ابتدائی ووٹنگ میں اسی مقام پر فرق بھی 53%-44% تک پہنچ گیا۔ لیکن ڈیموکریٹس پرجوش ہیں کیونکہ خواتین کےووٹ کملاکی ٹرمپ ہرتری کوواضح کررہےہیں ۔

یہ بھی چیک کریں

Bashar al Asad flees

شام میں اسدخاندان کےاقتدارکاسورج غروب

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ شام میں نصف صدی بعداسدخاندان کےاقتدارکاسورج غروب ہوگیا۔ تحریرالشام نامی تنظیم کےباغیوں …