Home / کورونابارےانتہائی اہم انکشافات

کورونابارےانتہائی اہم انکشافات

ویب ڈیسک ۔۔ دوائیں بنانےوالےادارےبائیوٹیک کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر اوگر ساحن نےکوروناوائرس کےحوالےکچھ اہم اورانتہائی غورطلب باتیں کی ہیں۔

ڈاکٹرساجن کامانناہےکہ کوروناوائرس اگلے سال کے وسط تک پھیلتا رہے گا۔ ترقی پزیر ممالک یعنی بھارت کا حوالہ دیتے ہوئےانہوں نےکہا کہ کوروناکےبعدپیداہونےوالےحالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ اس مہلک وباکی مختلف ویکسینز کو ٹیسٹ کرکے یکجا کیا جائے۔

انہوں نےمزیدکہاکہ ویکسینزکی زیادہ سے زیادہ (مکسنگ اینڈ میچنگ) کرنے کے بعد زیادہ سےزیادہ تعداد میں ویکسین فراہم کی جائے۔ ڈاکٹرساجن کا کہنا تھا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تویہ وائرس دنیا میں کسی کونہیں چھوڑےگا۔انہوں نےکہاکہ دنیا کو ہر صورت میں ویکسین کی تعداد کو بڑھانا ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

Raw network in Australia

آسٹریلیامیں را نیٹ ورک پکڑاگیا

ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلوی حکام کابھارتی خفیہ ایجنسی راکی جانب سےاپنےملک میں جاسوسی نیٹ ورک …