ویب ڈیسک ۔۔ ہم ٹی وی اگلےماہ ایک اورزبردست ڈرامہ بیقدرآن ائیرکرنےجارہاہے۔
شوبزہٹ کےمطابق بیقدرمیں مرکزی کردارانعم فیاض اورحماد فاروقی ادا کر رہے ہیں۔ شوبزماہرین کےمطابق بیقدرہم ٹی وی کےکامیاب ڈراموں کی فہرست میں ایک اوراضافہ ثابت ہوگا۔
بیقدرکی کہانی
بیقدر ڈرامے کی کہانی رومانوی جذبات اورتفریح سے بھرپور ہے۔ ناظرین انعم فیاض اور حسن احمد کی آن اسکرین جوڑی کوایک نئےاندازمیں دیکھیں گے۔ انعم فیاض ایک باصلاحیت پاکستانی ڈرامہ آرٹسٹ ہیں۔ انہوں نے اپنےفنی کیرئیر کا آغاز 2011 میں کیا اورکئی ڈراموں میں مرکزی کرداراداکئے۔ 2016میں ان کی شادی اسد انور سےہوئی۔ انہوں نے شادی کے بعدبھی اپنا شوبز کیریئر جاری رکھا۔
مصنف: راحیل احمد اور محمود الٰہی
ڈائریکٹر: کامران اکبر خان
ریلیز کی تاریخ: فروری 2022
وقت اور دن: جلد آرہا ہے۔
بیقدرکی کاسٹ
انعم فیاض
حسن احمد
حماد فاروقی۔
ژالی سرحدی۔
فاریہ حسن
مریم ٹوانہ
ہما نواب
خاد انعم
پروین سنگیتا
ساجد شاہ
شائستہ جبین
فرح ندیم