Home / عمران پرالزام کےبعدبہروزکااگلابڑاقدم

عمران پرالزام کےبعدبہروزکااگلابڑاقدم

behroz sabzwari accuses imran khan of drinking

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان پرشراب نوشی کاالزام لگانےوالےبہروزسبزواری ان دنوں خاصی مشکل میں گرفتارہیں اوراب ایک خبرکےمطابق انہوں نےاس یوٹیوب چینل پرکیس کرنےکافیصلہ کیاہےجس نےان کاانٹرویوکیا۔ یادرہےکہ اس انٹرویومیں بہروزسبزواری نےعمران خان کی مبینہ شراب نوشی سےمتعلق ایک بیان دیاتھا۔

انٹرویوکےکلپ میں بہروزسبزواری کویہ کہتےہوئےسناجاسکتاہےکہ انہوں نےبہت بارعمران خان کےساتھ شراب نوشی کی وہ ایک ڈرنک سےزیادہ نہیں پیتے۔

بہروزسبزواری کےاس انٹرویوکایہ کلپ دیکھتےہی دیکھتےسوشل میڈیاپروائرل ہوگیااورحیرت انگیزطورپرجس یوٹیوب چینل نےان کایہ انٹرویوکیااس نےبائیس گھنٹےبعدہی اس انٹرویوکوہٹادیا۔ لیکن تب تک بہت ساپانی پلوں کےنیچےسےبہہ چکاتھااورانٹریوکایہ کلپ دنیابھرمیں پھیل چکاتھا۔

اس انٹرویوکےبعدبہروزسبزواری نےخاموشی اختیارکرلی لیکن جب ایک اوریوٹیوب چینل کےمیزبان علی ڈارنےان کاموقف جاننےکیلئےبہروزسبزواری کوفون کیاتوانہوں نےجواب دیاکہ وہ انٹرویوکرنےوالےچینل کےخلاف ہتک عزت کادعویٰ کرنےجارہےہیں۔

علی ڈارکی یہ خبربھی سوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہے۔ اس ساری صورتحال پرایف ایچ ایم یوٹیوب چینل کےسی ای اوعدنان فیصل کاکہناہےصحافیوں کاکام سوال پوچھنااورلوگوں کوسچ پہنچانےکی کوشش کرناہے۔ جواب دینےوالےکی رائےسےمتفق ہونایااختلاف کرنامعنی نہیں رکھتا۔

یہ بھی چیک کریں

Critical review of Hum tv drama Jafa

جفاڈرامےکی کہانی پرشائقین برہم

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سحرخان کاہم ٹی وی …