Home / عامرلیاقت حسین کی تیسری بیوی سامنےآگئی

عامرلیاقت حسین کی تیسری بیوی سامنےآگئی

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر، میزبان اورتحریک انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی سےمتعلق خبریں سامنےآرہی ہیں اورایک خاتون نےمیڈیامیں آکرعامرلیاقت حسین کی تیسری بیوی ہونےکادعویٰ بھی کردیا۔

قارئین کی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ پچھلےکچھ دنوں سےسوشل میڈیاپرعامرلیاقت حسین کی دوسری بیوی سےاختلافات اورتیسری شادی سےمتعلق خبریں گردش کررہی تھیں ۔

واضح رہےکہ ایک غیرمعروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ خان نےسوشل میڈیاپراپنی اورعامرلیاقت حسین کی تصاویرشئیرکرتےہوئےیہ دعویٰ کیاکہ وہ عامرلیاقت حسین کی تیسری اہلیہ ہیں ۔ ساتھ ہی انہوں نےعامرلیاقت کودھوکےبازقراردیااورکہاکہ عامرلیاقت اوران کی دوسری بیوی طوبیٰ عامرنےانہیں نقصان پہنچانےکی خاطرکالاجادوکرایاہے۔

ہانیہ خان نےیہ الزام بھی لگایا تھا کہ عامر لیاقت نے ان کے کیریئر کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔

یہ بھی چیک کریں

Sarah Api drama nears end with emotional reunion and family redemption

سارہ آپی کی کہانی میں ڈرامائی موڑ

Tuesday 12 May, 2026 | Web Desk جیواینٹرٹینمنٹ کےمقبول ڈرامےسارہ آپی کی کہانی قسط 29سےاپنےاختتامی …