ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی نژادمعروف برطانوی باکسرعامرخان نےفلسطینیوں سےاظہاریکجہتی کیلئےلندن میں اپنےگھرپرفلسطینی پرچم لہرادیا۔ اس حوالےسےعامر خان نےٹوئٹر پر اپنے گھر کی تصویر شیئر کی جس میں اُن کے گھر کے باہر فلسطینی پرچم لہراتاہواصاف نظرآرہاہے۔ عامرخان نےتصویرشئیرکرتےہوئےاپنی ٹویٹ میں فری فلسطین یعنی فلسطین کوآزادکروکاہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ ‘ میری جیت فلسطینیوں کےخون سےقیمتی نہیں واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے اب تک جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 40 کےقریب ہوگئی ہے، 13 بچے اور مزاحمتی تنظیموں کے کئی رہنما بھی شہداء میں شامل ہیں، ایک ہزار سے زائد افراد زخمی جبکہ درجنوں عمارتیں مٹی …
مزید پڑھیں »کھیل
کامران اکمل کاوہاب اورعامرکی واپسی کامطالبہ
ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےسابق وکٹ کیپربلےبازکامران اکمل کہتےہیں فاسٹ بولر محمد عامر اور وہاب ریاض کی کرکٹ ابھی باقی ہے۔انہیں قومی ٹیم میں منتخب کیاجاناچاہیے۔ ایک انٹرویو میں کامران اکمل نےقومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کومشورہ دیتےہوئےکہاکہ وہ اچھی کپتانی کررہےہیں لیکن انہیں ٹیم سلیکشن کومزیدبہترکرنےکی ضرورت ہے۔ کامران اکمل کےمطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کو تجربہ کاربولرز کی ضرورت پڑے گی۔ کامران اکمل کاکہنا تھا کہ انضمام الحق اور یونس خان ٹیم سیلکشن کےمعاملےکوشش کرتےتھےکہ ڈومسٹک کرکٹ میں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو موقع دیاجائے۔ بابراعظم کیلئےآئی سی سی سےبری خبر مدعی لاکھ …
مزید پڑھیں »پاکستان نےزمبابوےکیخلاف ٹیسٹ سیریزبھی جیت لی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان نے ہرارے میں کھیلےگئےدوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز2 صفر سےاپنےنام کرلی۔ چوتھے روزکھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان جیت سےصرف ایک وکٹ کی دوری پرتھا۔یوں زمبابوے کی پوری ٹیم نےدوسری اننگزمیں 231رنز بنا کرجیت پاکستان کی جھولی میں ڈالی دی۔نعمان علی اور شاہین آفریدی نے 5،5 وکٹیں حاصل کیں۔ عابد علی عمدہ بیٹنگ پر پلیئر آف دی میچ قرار پائے جبکہ فاسٹ بولرحسن علی عمدہ بولنگ پر پلیئر آف دی سیریز رہے۔ پہلی اننگز میں پاکستان نے عابد علی کی شاندار ڈبل سنچری، …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل شائقین کیلئےبری خبر
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کےپاکستانی شائقین کیلئےبری خبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نےپی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچزکوکراچی میں کرانےکااپناسابقہ فیصلہ تبدیل کرتےہوئےاب ان میچزکوعرب امارات میں کرانےکااصولی فیصلہ کرلیاہے۔ اس مقصدکیلئےیواےای کرکٹ بورڈسےباضابطہ طور پررابطہ کر لیاگیا ہے۔ واضح رہےکہ اس سےپہلےپی ایس ایل کےبقیہ تمام میچز کراچی میں کرانے کاپلان تھالیکن لیگ کی تمام چھ فرنچائزز نے کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطاً لیگ کو متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کی درخواست کی تھی۔ امیدکی جارہی ہےکہ عرب امارات کی جانب سےجواب ملنےکےبعددیگرمعاملات کوفائنل کیاجائےگااور کوشش یہی ہو گی کہ ایونٹ نئے مرتب کردہ شیڈول …
مزید پڑھیں »کورونانےآئی پی ایل کوشکست دے دی
ویب ڈیسک ۔۔ کورونانےبھارت کوجھکنےپرمجبورکردیا۔ جی ہاں نہ چاہتےہوئےبھی ملک میں کورونا کی بدترین صورتحال اورکئی کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونےکےبعد بھارتی کرکٹ بورڈنےآئی پی ایل کوغیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنےکااعلان کردیا۔ گزشتہ روزبھارت میں کورونا کے پھیلاؤ اور کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث کلکتہ اور بنگلور کی ٹیموں کے درمیان ہونے والامیچ منسوخ کر دیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق جن کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان میں کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے ورن چکرورتی اور سندیپ واریرز بھی شامل ہیں اور دونوں کھلاڑیوں کو اس وقت کورونا ہوا جب وہ انجری کے باعث میڈیکل …
مزید پڑھیں »نئےسنٹرل کنٹریکٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع
ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹرز کےلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق موجودہ سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہوجائے گی، نئے کنٹریکٹ یکم جولائی سے ملیں گے،نئےمعاہدےکیلئےہیڈکوچ، چیف سلیکٹر، ڈائریکٹر انٹرنیشنل، چیف ایگزیکٹو مشاورت کی جائےگی۔۔ سینٹرل کنٹریکٹ کو دورہ زمبابوے کے بعد حتمی شکل دیےجانے کا امکان ہے، نئےسینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی ترقی ،تنزلی ہو گی جبکہ نئےکھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ فاسٹ بولر حسن علی، آل راؤنڈر فہیم اشرف، عثمان قادر کو کنٹریکٹ ملیں گےجبکہ عثمان شنواری اور افتخار احمد کو کنٹریکٹ ملنے کی امید نہیں، …
مزید پڑھیں »بابراعظم نےویرات کوہلی کاتمغہ چھین لیا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے بھارت کےناموربلےبازویراٹ کوہلی کوایک اورمیدان میں پچھاڑکربتادیاکہ کوہلی سیرہےتووہ سواسیرہیں۔ بابراعظم نےزمبابوکےخلاف تیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میں پہلےبیٹنگ کرتےہوئےتیز ترین 2000 رنزبنانےکاریکارڈاپنےنام کرلیا۔ بابر اعظم نے کیریئر کی 52 ویں اننگز میں یہ اعزازاپنےنام کیا۔اس سے قبل یہ تمغہ بھارتی کرکٹ ٹیم کےکپتان ویرات کوہلی کےسینےپہ سجاتھا،جنہوں نے 56 اننگز میں تیز ترین دو ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنائے تھے۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 2 ہزار رنز بنانے والے تیسرے پاکستانی کرکٹر ہیں ان سے پہلے محمد حفیظ اور شعیب ملک بھی 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز رنز …
مزید پڑھیں »شاہینوں نےپروٹیزکوڈھیرکردیا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کوتیسرےاورآخری ون ڈے میں 28 رنز سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریز1-2 سےجیت لی۔ سنچورین میں کھیلے گئےتیسرےون ڈےمیں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جواسےمہنگی پڑگئی اور گزشتہ میچ میں ڈبل سنچری بنانے سے محروم رہ جانے والے فخر زمان نےمسلسل دوسرے میچ میں بھی سنچری داغ دی۔ فخر نے 57 رنز بنانے والے امام الحق کے ساتھ پہلی ہی وکٹ پر 112 رنز کی پارٹنر شب بنائی۔ اس کے بعد انہوں نے کپتان بابر اعظم کے ساتھ 94 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی، …
مزید پڑھیں »باسکٹ بال لیجنڈ اسٹیفن جیکسن مسلمان ہوگئے
ویب ڈیسک ۔۔ معروف امریکی باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیکسن دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔۔ اسٹیفن جیکسن کا تعلق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے ہے اور وہ دنیائے باسکٹ بال کے معروف کھلاڑی رہ چکے ہیں۔ اسٹیفن جیکسن نے اپنے کیرئیر میں 14 سیزن کھیلے ہیں اور ان کے 12 ہزار سے زائد پوائنٹس ہیں۔ انہوں نے 2015 میں لیگز سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ نیدرلینڈکی لیڈی ٹائی سن نےاسلام قبول کرلیا جیکسن نے خود ہی انسٹاگرام پر اپنے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا اور ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مسجد میں سب کے سامنے …
مزید پڑھیں »شعیب اخترکی قومی ٹیم پرچڑھائی
ویب ڈیسک ۔۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شرمناک شکست پر اظہارخیال کرتےہوئے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اخترالمعروف راولپنڈی ایکسپریس نےپاکستانی کھلاڑیوں کی خوب کلاس لی ۔ ان کاکہناتھاکہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نےنیوزی لینڈکےخلاف اسکول سطح کی ٹیم ہونےکاثبوت دیا۔ شعیب اختر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے بھی سخت نالاں دکھائی دیے۔ انہوں نےکہاکہ پاکستان ٹیم کی شکست کااصل ذمہ دارپی سی بی ہے۔ پی سی بی نے جو بویا تھا وہی کاٹ رہے ہیں، اگر وہ اہم پوسٹوں پر اوسط سطح کےافراد کو بٹھاتے رہیں اور ٹیم میں …
مزید پڑھیں »