ویب ڈیسک: اسلام آباد میں منعقدہ قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی نے زور دے کر کہا کہ فلسطینیوں کی عملی، جانی اور مالی مدد کرنا پوری امت مسلمہ پر فرض ہے۔ انہوں نے کہا، "جب 55 ہزار سے زائد مسلمانوں کو ذبح ہوتے دیکھا جارہا ہے، تو کیا اب بھی جہاد فرض نہیں ہوگا؟ ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی ممالک پر اب جہاد فرض ہوچکا ہے۔” انہوں نے گزشتہ سال ہونے والے ایک اجتماع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، "ہم نے یہ عہد کیا تھا کہ فلسطینیوں کے ساتھ ہر طرح کی مدد کریں گے، …
مزید پڑھیں »پاکستان
پاکستان کےپہاڑملک کاقرض اتاریں گے: وزیراعظم
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس کھربوں ڈالرز کے معدنی ذخائر موجود ہیں، جنہیں بروئے کار لاتے ہوئے ملک قرضوں کے بوجھ سے نجات حاصل کر سکتا ہے۔ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم سے خطابوزیراعظم نے پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کانفرس میں شریک تمام مندوبین کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریکوڈک منصوبے پر ہونے والی پیشرفت حوصلہ افزا ہے، جو کافی عرصے تک التوا کا شکار رہا تھا۔ صوبائی سطح پر معدنی وسائل کی اہمیتانہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے کوئلے کے ذخائر کو توانائی کے شعبے میں …
مزید پڑھیں »پاکستان عالمی معیشت میں قائدانہ کردارکیلئےتیار: آرمی چیف
ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ انہیں پورا یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب پاکستانی قوم کے قدموں تلے بے پناہ معدنی ذخائر موجود ہوں، تو مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ اسلام آباد میں منعقدہ "پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025” سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ ہم بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ اپنی مہارت پاکستان کے ساتھ شیئر کریں، سرمایہ کاری کے مواقع …
مزید پڑھیں »عمران خان سےبااثرامریکی پاکستانیوں کی ملاقات
ویب ڈیسک: اسلام آباد میں امریکی پاکستانی ڈاکٹروں اور تاجروں پر مشتمل ایک وفد نے حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفد نے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار سے بھی ملاقات کی، جو موجودہ سیاسی منظرنامے میں اہم تصور کی جا رہی ہے۔ یہ سرگرمی پی ٹی آئی اور اس کے ہمدردوں کی جانب سے عمران خان کے لیے ممکنہ ریلیف حاصل کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ تاہم یہ بیک چینل کوششیں اُن پوشیدہ مذاکرات سے الگ ہیں جو اس سے قبل …
مزید پڑھیں »پنجاب حکومت کانوجوانوں کیلئےزبردست پروگرام
ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں کھیلوں کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو تلاش کرنے اور اُن کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے "پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام” کے لیے جامع منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد تمام اضلاع میں نوجوان کھلاڑیوں کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے، جہاں خواتین اور مرد کھلاڑیوں کو برابری کی بنیاد پر آگے بڑھنے کا موقع دیا جائے گا۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومت نے "یوتھ انٹرن شپ پروگرام” کی اصولی منظوری بھی دے دی ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو عملی …
مزید پڑھیں »بلوچستان کےشرپسندوں کیلئےکوئی معافی نہیں،کورکمانڈرزکانفرنس
ویب ڈیسک: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ بلوچستان میں انتشار پھیلانے والے ملکی اور غیر ملکی عناصر پوری طرح بے نقاب ہو چکے، اور ان سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، 268ویں کورکمانڈر کانفرنس کے دوران شہدا کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی، اور شرکا نے پاکستان کے امن و استحکام کے لیے افواجِ پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت …
مزید پڑھیں »قاضی فائزعیسیٰ حملہ کیس: پی ٹی آئی سپورٹرزکیلئےبڑاریلیف
ویب ڈیسک: لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی کار پر حملہ کرنے والے پاکستانیوں کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بحال کردیے گئے۔ قاضی فائزعیسیٰ کی گاڑی پرلندن میں اس وقت پی ٹی آئی کےسپورٹرزنےحملہ کیا جب گزشتہ برس نومبر میں سابق چیف جسٹس آکسفورڈیونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کرکےباہرنکل رہےتھے۔ حکومت پاکستان نے اس حملے کے الزام میں 23 پاکستانی نژاد افراد کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ منسوخ کر دیے تھے۔ تاہم، برطانوی عدالت نے ملزمان کو قاضی فائز عیسیٰ کی کار پر حملے کے الزام سے بری کر دیا تھا۔ یہ بات بھی سامنے آئی …
مزید پڑھیں »بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر وفاقی وزراء اور دیگر سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعتِ رسول مقبول ﷺ سے کیا گیا۔ ملک ڈیفالٹ کے دہانے سے معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے: وزیراعظم تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ جب حکومت سنبھالی تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، آئی ایم ایف تعاون کے لیے تیار نہیں تھا، اور توانائی کی ضروریات پوری کرنا مشکل ہو چکا تھا۔ لیکن مسلسل کوششوں اور …
مزید پڑھیں »بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع
ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرسکتےہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کل پاور سیکٹر کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وہ اس موقع پراہم خطاب کریں گے، وزیر اعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس کل دوپہر 2 بجےبوگا، اجلاس میں اہم وفاقی وزاء بھی شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں »آرمی چیف نےعیدجنوبی وزیرستان،ڈی آئی خان میں گزاری
ویب ڈیسک: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے عید الفطر کے موقع پر جنوبی وزیرستان (وانا) اور ڈیرہ اسماعیل خان (چکّن) کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، آرمی چیف نے مغربی سرحد پر تعینات افسران اور جوانوں کے ساتھ عید منائی، عید کی نماز ادا کی، اور پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔ جوانوں کی خدمات کو خراج تحسین آرمی چیف نے جوانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی بے لوث خدمات اور غیر متزلزل عزم کو سراہا۔ انہوں نے کہا:"آپ کی …
مزید پڑھیں »