انٹرٹیمنٹ

سہیل احمدکی پہلی بھارتی پنجابی فلم ریلیزکیلئےتیار

Babay Bhangra Paunday Ne

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی پنجاب میں بننےوالی پنجابی فلموں نےپاکستان اورکینیڈاسمیت دنیابھرمیں پنجابی زبان بولنےاورپنجابی سےمحبت کرنےوالوں میں بےپناہ مقبولیت حاصل کی ہے۔ یہی وجہ ہےکہ کچھ عرصےسےبھارت اورپاکستان کےنامورفنکارمشترکہ فلم پراجیکٹس پرکام کررہےہیں۔ اس حوالےسےجوتازہ ترین فلم ہم سب کومحظوظ کرکرنےآرہی ہےاس کانام ہے’بابےبھنگڑاپاندے’اس فلم میں پاکستان کےنامورکامیڈین سہیل احمدنےمرکزی کرداراداکیاہے۔ یادرہےکہ سہیل احمدکی یہ پہلی پنجابی فلم ہوگی۔ اس میں سہیل احمدکےساتھ بھارتی پنجابی فلموں کےمشہورہیرودلجیت دوسانجھ اورسرگن مہتانےمرکزی کردارادرنبھائےہیں۔ ہنسی اورقہقہوں کےطوفان سےبھرپوریہ فلم کینیڈامیں بنائی گئی ہےجس میں دلجیت اوران کےکچھ دوست شارٹ کٹ کےذریعےلمبامال بنانےکےچکرمیں ہیں۔ ایسےمیں انہیں کوئی بتاتاہےکہ اگران کاکوئی باپ ہواوراس کی …

مزید پڑھیں »

ناصرادیب نےدی لیجنڈآف مولاجٹ کےسکرپٹ کےکتنےپیسےلئے؟

Nasir Adeeb Scripted the legend of maula jatt

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی پنجابی فلموں کےنامورسکرپٹ رائٹرناصرادیب نےآنےوالی پنجابی فلم دی لیجنڈآف مولاجٹ کاسکرپٹ لکھنےکےکتنےپیسےلئے؟ ناصرادیب اب تک درجنوں ناول لکھ چکےہیں اند 1979کی کلاسک پنجاب فلم مولاجٹ کاسکرپٹ بھی انہوں نےہی لکھاتھا۔ ناصرادیب گزشتہ دنوں احمدعلی بٹ کےپروگرام سپراوورمیں شرکت کی اوربتایاکہ انہوں نےفلم مولاجٹ کاسکرپٹ لکھنےکےعوض فلمسازسروربھٹی سے7ہزارروپےچارج کئےتھے۔ اینکرکےاستفسارپرکہ آپ نےدی لیجنڈآف مولاجٹ کاسکرپٹ لکھنےکےکتنےپیسےلئے؟ ناصرادیب نےبتایاکہ انہوں نےبلال لاشاری سے10لاکھ روپےکاتقاضاکیالیکن انہوں نےمجھے15لاکھ روپےمعاوضہ دیا۔

مزید پڑھیں »

دی لیجنڈآف مولاجٹ : ایڈوانس بکنگ شروع

Interesting facts about the legend of Maula Jatt

ویب ڈیسک ۔۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہونےکوہیں اوردی لیجنڈآف مولاجٹ کودیکھنےکےخواہشمندوں کیلئےبڑی خوشخبری کااعلان کردیاگیا۔ جی ہاں فلم کی ایڈوانس بکنگ کی تاریخ دےدی گئی۔ پاکستان میں اس فلم کی ایڈوانس بلکنگ جمعہ 30ستمبرشام 7بجےسےشروع کردی جائےگی۔ جبکہ دی لیجنڈآف مولاجٹ 13اکتوبرسےسینماگھروں کی زینت بنےگی۔ دی لیجنڈآف مولاجٹ 1979کی کلاسک فلم مولاجٹ کاری بوٹ ہےاوراس میں فوادخان ، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی ، عمائمہ خان ، شفقت چیمہ اورنیراعجازنےمرکزی کرداراداکئےہیں۔ اس فلم کی کہانی مولاجٹ اورنوری نت کی دشمنی کےگردگھومتی ہے۔ اس کی ایک اورخاص بات یہ ہےکہ اس کےذریعےفوادخان اورماہرہ خان کی فلموں میں ایک ساتھ واپسی ہورہی …

مزید پڑھیں »

عائشہ عمرکانیاشاہکارآگیا

Ayesha Omer's new song

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبزکی معروف اداکارہ عائشہ عمرگانابھی گاتی ہیں اورانہوں نےحال ہی میں اپنا نیا گانا ریلیز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر نے انسٹاگرام پرسٹوری شیئر کرکے مداحوں کواپنے نئے گانے ” تیرے عشق میں” کی ریلیزسےآگاہ کیا ۔ یادرہےکہ اس سے پہلے بھی محتلف گلوکار یہ گانا گاچکے ہیں لیکن سب سے پہلے یہ گانا علن فقیر اور محمد علی شہکی نے پیش کیاتھالیکن عائشہ عمر نے اس مشہورگیت کوتھوڑامنفرد انداز میں پیش کیا ہے اور یہ گاناسوشل میڈیاپرکافی لائکس لےرہاہے۔ عائشہ عمر گلوکاری کے علاوہ متعدد ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی …

مزید پڑھیں »

ایک زبردست فلم بنانےکی تیاریاں

Shaan upcoming film

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی فلموں کےشائقین کیلئےایک اچھی خبرہے۔ جی ہاں ،شوبزکےتین بڑےایک ساتھ ملکرفلم بنانےجارہےہیں۔ اس خبرکی تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ ملک کےمایہ نازمصنف خلیل الرحمان قمر،نامورفلم ڈائریکٹرسرمدسلطان کھوسٹ اورفلمسٹارشان ملکرایک شاندارفلم پروڈیوس کرنےجارہےہیں۔ خبروں کےمطابق فلم کاسکرپٹ آخری مراحل میں ہےاورمکمل ہوتےہی شوٹنگ کاآغازکردیاجائےگا۔ یادرہےکہ حال ہی میں خلیل الرحمان کی فلم لندن نہیں جاوں گااورسرمدکھوسٹ کی فلم کملی ریلیزہوئی ہیں اورانہوں نےباکس آفس پربہت اچھانہیں توبہت برابزنس بھی نہیں کیا۔ شان ، سرمدکھوسٹ اورخلیل الرحمان قمرکےایک ساتھ ملکرفلم بنانےسےتوقع ہےکہ پاکستانی شائقین کوکچھ اچھاہی دیکھنےکوملےگا۔

مزید پڑھیں »

آئمہ بیگ پرتازہ الزامات ۔۔ حقیقت کیا؟

Aima Baig new controversy

ویب ڈیسک — معروف سنگرآئمہ بیگ کےحوالےسےایک حیران کن تنازعہ سامنےآیاہےجسےجاننےکےبعدیقین نہیں آتاکہ اس دنیامیں بظاہرمعصوم سےدکھنےوالےلوگ کیسےکیسےگل کھلاتےپھررہےہیں۔ جی ہاں سوشل میڈیاویب سائٹ ٹوئٹرکےذریعےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق برطانوی ماڈل طلولہ مائرنےآئمہ بیگ پرالزام لگایاہےکہ آئمہ بیگ نےاپنےمنگیترشہبازشگری کودھوکادیااوراس کےیعنی طلولہ مائرکےبوائےفرینڈسےپینگیں بڑھاتی رہی۔ طلولہ نےاپنےالزامات کےثبوت کےطورپرآئمہ کی خودسےہونےوالی چیٹ کےکچھ کلپس ، اسکرین شاٹس اورریکارڈ شدہ ویڈیو کالز پوسٹ کی ہیں۔ طلولہ کےالزامات کےبعدیہ خبرٹوئٹرپرٹاپ ٹرینڈبن گئی اوراب تک شایدہزاروں یااس سےبھی زیادہ لوگ اسےدیکھ چکےہوں۔ یہاں یہ یادرہےکہ آئمہ بیگ اورشہبازشگری کی منگنی ٹوٹ چکی ہےاوردونوں نےسوشل میڈیاپرموجوداپنےاپنےاکاونٹس سےایک دوسرےکی تصاویرکوڈیلیٹ کردیاہے۔ آئمہ اورشہبازکی منگنی ٹوٹنےکی خبریں کچھ عرصےسےمیڈیاپرگردش …

مزید پڑھیں »

فردوس جمال نےزرنش خان سےسیٹ پرکیاکہا؟

Zarnish Khan about Firdous Jamal

ویب ڈیسک ۔۔ سینئراداکارفردوس جمال ان دنوں ساتھی اداکاروں بارےاپنےمتنازعہ بیانات کی وجہ سےخبروں کی زدمیں ہیں۔ اسی سلسلےمیں ڈراموں کی مشہوراداکارہ زرنش خان نےفردوس جمال کےحوالےسےایک حیران کن واقعہ سنایا۔ زرنش خان نےاپنےانسٹاگرام اکاونٹ پرلکھاہےکہ "فردوس جمال ہمیشہ مجھے لوگوں سے متعلق اپنے خیالات اور مسائل کے باعث حیران کر دیتے ہیں”۔ انہوں نے ماضی کا ایک قصہ شئیرکرتےہوئے”ہم ایک مرتبہ کسی ڈرامے میں کام کر رہے تھے اور میں نے احترام میں کہا اسلام علیکم فردوس انکل،آپ کیسےہیں؟” زرنش کےبقول انہیں (فردوس جمال) کو یہ بات بری لگ گئی اورانہوں نے مجھے جواب دیاکہ بی بی میں شوبز …

مزید پڑھیں »

بیٹیاں کےٹیزرنےناظرین کاجوش بڑھادیا

Betiyaan Teaser released

ویب ڈیسک ۔۔ ورسٹائل پاکستانی اداکارہ وماڈل فاطمہ آفندی کنورکی آنے والے سیریل ‘بیٹیاں’ کےٹیزرنےمداحوں کوجوش کواوربھی دوبالاکردیاہے۔ منافق سےشہرت پانےوالی اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر جا کر اسپیل بائنڈنگ آفیشل ٹیزر کی نقاب کشائی کی جس کے ساتھ کیپشن تھا "کمنگ سون” اوراس کے بعد ہارٹ ایموجی تھا۔ ٹیزر نے اپنی ریلیز کے چند ہی گھنٹوں کے اندر انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی اور نیٹیزنز کی طرف سے ہزاروں لائکس اور تبصرے حاصل کیے اور آفندی سمیت دیگرکاسٹ کیلئےنیک خواہشات کااظہار کیا۔ 55سیکنڈ کے اس ٹیزر میں ایک قابل فخر باپ کی دل چسپ کہانی کو دکھایا …

مزید پڑھیں »

ہمایوں سعیدکوکچھ نہیں آتا:فردوس جمال نےنئی بحث چھیڑدی

Firdous Jamal criticize Humayun Saeed

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کےلیجنڈاداکارفردوس جمال نےنیاپنڈوراباکس کھول دیا۔ پاکستان کےمشہوراداکاروں کےبارےمیں متنازعہ بیان کےبعدسوشل میڈیاپرنئی بحث چھڑگئی۔ ایک نجی چینل کےمزاحیہ شومیں میزبان نےجب فردوس جمال سےپوچھاکہ وہ اداکاری میں فیصل قریشی کوکتنےنمبردیتےہیں توانہوں نےکہاکہ 4۔ فردوس جمال کےجواب میں سب کےقہقہےچھوٹ گئے۔ یہ سوال جب ان سےاعجازاسلم کےمتعلق پوچھاگیاکہ انکواداکاری میں کتنےنمبردینگےتوفردوس جمال نےانتہائی شان بےنیازی سےکہاکہ وہ بھی چارکےآس پاس ہی ہے۔ شومیں سب سےدلچسپ مقام اس وقت آیاجب اینکراحمدبٹ نےیہی سوال پاکستان کی فلموں اورڈراموں کےمشہوراداکارہمایوں سعیدکےمتعلق پوچھا۔ ہمایوں سعیدکےبارےمیں فردوس جمال کاکہناتھاکہ اس بےچارےکی نہ آوازہے،نہ کرداراورنہ ہی باڈی لینگوئج ۔ اس کوتوآپ رہنےہی دیں۔ …

مزید پڑھیں »

اچھوتےموضوع پربناڈرامہ – تنکےکاسہارا

Tinkay Ka Sahara

ویب ڈیسک ۔۔ کیالڑکی کوشادی کسی امیراوردولت مندانسان سےکرنی چاہیےیاپھرشادی کیلئےکسی کی شخصیت زیادہ اہم ہے؟ یہ وہ سوال ہےجس کےگردہم ٹی وی کی آنےوالی ڈرامہ سیریل تنکےکاسہاراکی کہانی گھومتی ہے۔ تنکےکاسہارابہت جلدناظرین کوہم ٹی وی کی اسکرین پردکھائی جائےگی ۔ زنجبیل اسلم کی تحریراورذیشان احمد کی ہدایت کاری میں بننے والی سیریل تنکےکاسہارا میں سونیا حسین، سمیع خان اور ہارون شاہد شامل ہیں۔ چند روزپہلےاداکار سمیع خان نےساتھی اداکارہ رباب ہاشم کےہمراہ تنکےکاسہاراکےدلکش ٹیزرکوہم ٹی وی کےآفیشل یوٹیوب چینل پرریلیزکیا۔ تنکے کا سہارا کی کہانی ٹیزرز کے مطابق اس ڈرامےکی کہانی دو شادی شدہ جوڑوں کے گرد گھومتی ہے۔ …

مزید پڑھیں »