Home / دی لیجنڈآف مولاجٹ : ایڈوانس بکنگ شروع

دی لیجنڈآف مولاجٹ : ایڈوانس بکنگ شروع

Interesting facts about the legend of Maula Jatt

ویب ڈیسک ۔۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہونےکوہیں اوردی لیجنڈآف مولاجٹ کودیکھنےکےخواہشمندوں کیلئےبڑی خوشخبری کااعلان کردیاگیا۔ جی ہاں فلم کی ایڈوانس بکنگ کی تاریخ دےدی گئی۔

پاکستان میں اس فلم کی ایڈوانس بلکنگ جمعہ 30ستمبرشام 7بجےسےشروع کردی جائےگی۔ جبکہ دی لیجنڈآف مولاجٹ 13اکتوبرسےسینماگھروں کی زینت بنےگی۔

دی لیجنڈآف مولاجٹ 1979کی کلاسک فلم مولاجٹ کاری بوٹ ہےاوراس میں فوادخان ، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی ، عمائمہ خان ، شفقت چیمہ اورنیراعجازنےمرکزی کرداراداکئےہیں۔

اس فلم کی کہانی مولاجٹ اورنوری نت کی دشمنی کےگردگھومتی ہے۔ اس کی ایک اورخاص بات یہ ہےکہ اس کےذریعےفوادخان اورماہرہ خان کی فلموں میں ایک ساتھ واپسی ہورہی ہے۔

اس فلم کوبنانےوالوں نےدعویٰ کیاہےکہ اسےدیکھنےوالےاپنی کرسیوں سےاٹھ نہیں سکیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Asim Azhar and Merub Breakup

عاصم اظہرکابریک اپ اورحاجن ہانیاکی دعائیں۔۔۔

تاریخ: 12 جون 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک پاکستان کے معروف گلوکارعاصم اظہر نے تین …