Monday, 8 December 2025 | Web Desk پاکستانی شوبزکاجانامانانام حنا نیازی نےمنگنی کرلی۔ حنانیازی نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کیں اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: "And she said Yes”۔ حنا نیازی کی منگنی کی تقریب ایک بیچلر پارٹی کے طور پر منائی گئی جس میں ان کے قریبی دوست اور عزیزوں نےشرکت کی ۔ View this post on Instagram A post shared by Osman Pervaiz Mughal (@opmshoots) اس موقع پر حنا نے سیاہ رنگ کا شاندار گاؤن پہنااور بالوں کو وینٹیج اسٹائل میں بنایاگیا تاہم جیولری بہت کم پہنی۔ حناکےکے منگیتربھی سیاہ …
مزید پڑھیں »انٹرٹیمنٹ
کرن جوہر ۔۔ نسوانیت سےمردانگی تک کاسفر
Thursday, 20 November 2025 | Web Desk معروف بالی وڈہدایت کاراورپروڈیوسرکرن جوہرنے اپنی نسوانیت کومردانہ پن میں کیسےڈھالا؟ اس حوالےسےخودکرن جوہرنےکچھ دلچسپ انکشافات کئےہیں ۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں بالی ووڈ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار کرن جوہر نےبتایاکہ 15 سال کی عمر تک اُن کی آواز اور چال ڈھال میں نسوانیت جھلکتی تھی۔ کرن جوہرکےمطابق ان کےٹیچرنے اس بات کی نشاندہی کی کہ میری آواز اور چال ڈھال لڑکیوں سےملتی ہےاور اس وجہ سے مستقبل میں بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے کیونکہ لوگ مذاق بنائیں گے۔ انہوں نے مجھے کہا کہ …
مزید پڑھیں »صباقمرسےدشمنی، ماہرہ نےسچ بول دیا
Wednesday, 19 November 2025 | Web Desk دنیابھرمیں شوبزاداکاروں کےدرمیان پیشہ ورانہ چپقلش عام سی بات ہے ۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی دوہیوی ویٹ اداکارائیں ماہرہ خان اورصباقمرکےدرمیان بھی خاموش رقابت کی خبریں میڈیااورسوشل میڈیاکی زینت بنتی رہتی ہیں۔ ماہرہ خان سےایک شومیں جب اس حوالےسےسوال کیاگیاتوان کےجواب نےسب کوحیرت میں ڈال دیا۔ ماہرہ حال ہی میں اپنی نئی فلم نیلوفرکی تشہیر کے لیے ساتھی اداکار فواد خان کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں۔ شومیں شریک ایک مداح نے ان سےپوچھا: آپ اور صبا قمرکےدرمیان خاموش دشمنی کی خبروں میں کتنی سچائی ہے؟ ماہرہ خان نےاپنےجواب …
مزید پڑھیں »افسوس یہ الفاظ میرےمنہ سےنکلے: اداکارزاہداحمد
Tuesday, 04 November 2025 | Web Desk پاکستانی ڈراموں کےمعروف اداکار زاہد احمد نےسوشل میڈیاکانٹینٹ کریئیٹرزسےمتعلق اپنےمتنازع بیان پرمداحوں سےمعافی مانگ لی۔ کہاان کےبیان کاغلط مطلب لیاگیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے متنازع بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہےکہ اُن کے الفاظ کا غلط مطلب لیا گیا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں زاہد احمد نے سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل کریئیٹرز کے بارے میں انتہائی سخت الفاظ کا استعمال کیا۔۔ زاہد احمد نے کہاوہ پوڈکاسٹ میں سوشل میڈیا بنانے والوں کے بارے میں بات کررہےتھے، ڈیجیٹل کریئیٹرز کوجہنمی کہنامیری غلطی تھی، مجھے افسوس ہے کیونکہ میں نےجوکہا جذبات میں آکرکہا، …
مزید پڑھیں »سنزآف دی نیون نائٹ ۔۔ ایک غیرروایتی کرائم تھرلر
Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk ہانگ کانگ سنیما کی تاریخ میں شاید ہی کسی فلم کا اتنا انتظار کیا گیا ہو جتنا جونو مک چون لنگ کی فلم Sons of the Neon Night کا۔ تقریباً 40 کروڑ ہانگ کانگ ڈالر (51.4 ملین امریکی ڈالر) کے بجٹ اورفلمی دنیاکےنمایاں ستاروں سے سجی کاسٹ کے ساتھ یہ فلم 2017 اور 2018 کے دوران شوٹ ہوئی تھی، لیکن نامعلوم وجوہات کی بناپراچانک غائب ہو گئی۔ پھر لمبے انتظار کے بعد اس سال مئی میں کانز فلم فیسٹیول میں اسےریلیزکیاگیا۔ یہ طویل وقفہ فلم کو اور بھی پراسرار بنا دیتا ہے۔ کہانی …
مزید پڑھیں »حرام کام سےبہترسےمردشادی کرلیں، اداکارہ صائمہ قریشی
Thursday, 25 September 2025 | Web Desk پاکستانی ڈراموں کی مشہوراداکارہ صائمہ قریشی نےشادی شدہ مردوں کومشورہ دیاہےکہ حرام کام کرنےسےبہترہےدوسری شادی کرلیں ۔ حال ہی میں ایک انٹرویومیں بات کرتےہوئےاداکارہ صائمہ قریشی نےکہاکہ 95فیصدمرددوسری شادی کےخواہشمند ہیں ۔ مردوں کو کسی کے جذبات کے ساتھ کھیلنے یا کسی کو اپنے جھوٹے وعدوں میں پھنسانے سے پہلے یہ سوچ لینا چاہیے کہ ان کی اپنی اولاد بھی ہے۔ حرام کام کرنے سے بہتر ہےمرد دوسرہ شادی کرلے۔ صائمہ قریشی نے کہاایسی کئی خواتین ہیں جنہوں نے شوہروں کی دوسری شادیاں خود کروائی ہیں حتیٰ کہ ایسے بھی کئی خاندان ہیں …
مزید پڑھیں »ماں میراڈرامہ دیکھ کرکیاکہتیں؟ہمایوں سعید
Monday, 8 August 2025 | Monitoring Desk پاکستانی ڈراموں اورفلمزکےناموراداکارہمایوں سعیدکہتےہیں شروع شروع میں ان کی والدہ کوان کی اداکاری بالکل بھی نہیں پسندنہیں تھی۔ بلکہ وہ کہتی تھیں کہ تمہیں بالکل بھی اداکاری نہیں آتی بلکہ تمہیں تورونابھی نہیں آتا۔ فوشیامیگزین کےساتھ بات کرتےہوئےہمایوں سعیدنےکہاان کی والدہ مہندی ڈرامہ میں ان کی موت کاسین دیکھ کرروئیں توانہوں نےمجھےایسےکرداراداکرنےسےروکا۔ تب میں کہاکہ بتائیں میں نےکیسی اداکاری کی توانہوں نےمجھےڈانٹا۔ ہمایوں سعیدنےکہاکہ ان کےوالدان کےڈراموں میں کام کرنےسےقطعی لاعلم تھے۔ انہیں ایک باران کےدوستوں نےبتایاکہ آپ کابیٹاتوڈراموں میں کام کرتاہے۔ اداکارکےبقول ان کےوالدکیلئےیہ بہت سرپرائزنگ تھااورگھرآکرانہوں نےمیری والدہ سےپوچھاکہ تمہیں پتاتھاجس …
مزید پڑھیں »دنانیرمبین کابےہنگم ڈانس، مداح ناراض
Tuesday, September 2, 2025 | Web Desk ہماری پاری ہو رہی ہے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیاہی پر زیرِ بحث ہیں۔ دنانیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ٹرانسفارمیشن ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ پہلے بغیر میک اپ اور پھر مکمل گلیمرس انداز میں نظر آئیں۔ ویڈیو میں دنانیرایک انگریزی گانےپرلپسنگ اوربےہنگم سی اچھل کودکرتی دکھائی دیں۔ ان کی ویڈیوپرتبصرہ کرتےہوئےکچھ لوگوں نےانہیں ہانیا عامر سے مشابہ قرار دیا جبکہ کچھ کا کہنا تھا کہ بڑی ایکٹریس ہوکر یہ کیوں اس طرح کی حرکتیں کر رہی ہیں؟۔ احدکاٹریک ریکارڈدرست نہیں …
مزید پڑھیں »گوونداپرسنگین الزامات، اہلیہ نےطلاق کامقدمہ کردیا
Date: August 22, 2025 | Web Desk معروف بالی وڈاداکارگووندااوران کی اہلیہ کےدرمیان علیحدگی کی خبریں ایک عرصےسےسوشل میڈیاپرگردش کررہی تھیں لیکن دونوں میں سےکوئی ان خبروں کی تصدیق نہیں کررہاتھا ۔۔ بالاخربلی تھیلےسےباہرآگئی اورسچ سامنےآگیا۔۔ بھارتی میڈیاکےمطابق گوونداکی اہلیہ شادی کے 38 سال بعد طلاق لینے کے لیے عدالت جاپہنچیں۔ سنیناآہوجانے ہندو میرج ایکٹ 1955 کی مختلف دفعات کے تحت ممبئی کی باندرہ فیملی کورٹ میں طلاق کی درخواست دائر کی۔انڈین میڈیاکاکہناہے طلاق کا مقدمہ دسمبر 2024 میں دائر کیا گیا جس پر عدالت نے گووندا کو 25 مئی کو طلب کیا تھا۔ سنیتاوقت کی پابندی کے ساتھ عدالت میں پیش ہوتی رہیں …
مزید پڑھیں »حمیرااصغرکی موت: پولیس کےہاتھ اہم شواہدلگ گئے
ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کے کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ تاحال پولیس کےہاتھ کوئی اہم سراتونہیں لگالیکن خبروں کےمطابق، حمیراکے استعمال شدہ الیکٹرانک آلات سےکچھ کام کاڈیٹاملاہے۔ تفتیشی ٹیم نے حمیرا کے تین موبائل فونز، ایک ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ قبضےمیں لےلئےہیں جن کے پاسورڈز ان کی ڈائری میں محفوظ تھے۔ مرحومہ کےالیکٹرانک آلات سےملنےوالےڈیٹا کی مدد سےپولیس نےمزید سراغ حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ دو افراد کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جا چکے ہیں، جبکہ مزیددوافرادکوانٹرویوکیلئے طلب کیا گیا ہے۔ تفتیش کاروں کےمطابق، حمیرا اصغر …
مزید پڑھیں »