ویب ڈیسک ۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح ۔ نمیبیاکوہراکرسیمی فائنل میں اپنی سیٹ کی ایڈوانس بکنگ کرالی۔ ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےکھیلتےہوئےایک سونواسی رنزبنائےاوریوں جیت کیلئےنمیبیاکو190رنزکاٹارگٹ دیا۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نےشاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 113 رنزجوڑے۔بابراعظم 70 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ محمدحفیظ نے32رنزجوڑے۔ محمدرضوان کو شروع میں مشکلات پیش آئیں۔لیکن ایک بار وہ سیٹ ہوئے توخوب بلاچلایا۔اننگز کے آخری اوور میں 24 رنزبناکرپاکستان کا ٹوٹل 189تک پہنچادیا۔ جواب میں بیٹنگ کرتےہوئےنمیبیاکی ٹیم صرف ایک سو چوالیس رنزہی بناسکی ۔ ایک سونوےرنزکےہدف کے تعاقب میں نمیبیاکی بیٹنگ لائن …
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کاآصف علی سےبڑاوعدہ
ویب ڈیسک ۔۔ اپنی شاندارکارکردگی سےپاکستان کوافغانستان کےخلاف بظاہرہاراہوامیچ جتوانےوالےپاورہٹرآصف علی کہتےہیں پوری ٹیم نےان سےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنےکی صورت میں ایک وعدہ کیاہے۔ سوشل میڈیاپروائرل ہونےوالےایک انٹرویومیں آصف کاکہناتھاکہ تمام ساتھی کھلاڑیوں نےان سےوعدہ کیاہےکہ ٹرافی جیتنےکی صورت میں فتح وہ میری مرحوم بیٹی کےنام کریں گے۔ واضح رہےکہ کچھ عرصہ پہلےآصف علی کی دوسالہ بیٹی کینسرکےباعث اللہ کوپیاری ہوگئی تھی ۔ اپنےانٹرویومیں آصف نےاپنی اسی بیٹی کےمتعلق گفتگوکی۔ محمدآصف علی کاکہناتھاکہ ہرانسان اپنی اولادکیلئےاچھی سےاچھی زندگی کی خواہش کرتاہےلیکن اللہ پاک نےمیری بیٹی کےنصیب میں جولکھاتھاوہ اس پراللہ کےشکرگزارہیں۔ آصف علی کامزیدکہناتھاکہ جن دنوں ان کی بیٹی بیمارتھی …
مزید پڑھیں »{راولپنڈی ایکسپریس نےسگنل توڑدیا}
ویب ڈیسک ۔۔ راولپنڈی ایکسپریس نےسگنل توڑتےہوئے سرکاری ٹی وی پرسپورٹس شوکےدوران میزبان نعمان نیازسےہونےوالےجھگڑےکی تحقیقات کیلئےبنائی جانےوالی کمیٹی کےلال جھنڈی دکھانےپربھی رکنےسےانکارکردیا۔ اس خبرکی تفصیل کچھ اس طرح سےہےکہ سرکاری ٹی وی کےسپورٹس لائیوشو’گیم آن ہے’کےدوران میزبان نعمان نیازاورکرکٹ اسٹارشعیب اخترکےدرمیان ہونےوالی تلخ کلامی کی تحقیقات کیلئےبنائی جانےوالی کمیٹی نےنعمان نیازاورشعیب اختردونوں کوآف ائیرکرتےہوئےحقائق جاننےکیلئےطلب کیا۔ شعیب اخترکاموقف ہےکہ وہ نعمان نیازکوشوکی میزبانی سےہٹائےجانےتک کسی تحقیقاتی کمیٹی کےسامنےپیش نہیں ہونگے۔ انہوں نےکہاکہ ساری دنیانےدیکھاکہ کس طرح نعمان نیازنےلائیوشوکےدوران بدتمیزی کامظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کی شرٹوں پرلکھےمخصوص نمبروں کاراز؟
ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شرٹوں کےمخصوص نمبرزکےپیچھےکیا راز ہے؟ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں تمام کھلاڑیوں نے اپنی اپنی شرٹوں کے نمبروں کے پیچھے چھپے راز بیان کیے ہیں۔ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے مطابق ان کی شرٹ کا نمبر 16 اس لیے ہے کیونکہ انہوں نے لیدر بال سے اپنی پہلی اننگز میں 16 رنز سکور کیے تھے۔ان کیلئے 16 نمبر خوش قسمت ہے۔چھ کا ہندسہ ان کی اور ان کی اہلیہ کی سالگرہ کی تاریخوں میں بھی آتا ہے،جبکہ …
مزید پڑھیں »پاکستان بمقابلہ نمیبیا: میچ میں اپ سیٹ ہوسکتاہے!
ویب ڈیسک ۔۔ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم پاکستان اپنی چوتھی جیت کیلئےتیار۔ آج بظاہرآسان حریف نمیبیاسےدودوہاتھ کرےگی۔ ذرائع کےمطابق میچ کے لیے ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے، عماد وسیم اور حسن علی کی جگہ محمد نواز اور وسیم جونیئر پلیئنگ الیون کا حصہ بن سکتے ہیں۔ ٹیم میں تبدیلی کے حوالے سے حتمی فیصلہ میچ سےپہلےہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ابوظبی میں شام 7 بجےکھِیلاجائےگا۔ کامیابی کی صورت میں گرین شرٹس سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن جائے گی۔ دوسری جانب اس پہلوکوبھی نظراندازنہیں کرناچاہیےکہ کوالیفائنگ راونڈمیں …
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈکےبعدبھارتی ٹیم کوسوشل میڈیاٹرولزکاسامنا
ویب ڈیسک ۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارتی شکست کےبعدسوشل میڈیاپردلچسپ تبصروں اورمیمزکاطوفان آگیا۔ صارفین کاکہناتھاکہ نیوزی لینڈنےبھارت سےاس فیک ای میل کابدلہ لےلیاجس کی بنیادپرپاکستان کادورہ منسوخ کیاگیا۔ بھارتی ٹیم کوکوروناکی پہلی خوراک پاکستان اوردوسری نیوزی لینڈنےلگائی۔ بوسٹرڈوزوطن واپس پہنچنےپربھارتی عوامی لگائےگی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں میچ بھارت اورنیوزی لینڈکاہورہاتھالیکن انجوائےپاکستان کےلوگ کررہےتھے۔ بھارتی فینزسیمی فائنل اورفائنل کےٹکٹ آدھی قیمت پربیچ رہےہیں جسےضرورت ہووہ دبئی کی سڑکوں پرجوبھی روتاہواملےاس سےخریدلیں۔ خبردارکوئی یہ نہ کہےکہ بھارتی ٹیم نےامپرونہیں کیا۔ پاکستان سےدس وکٹوں سےہارےاورنیوزی لینڈسےآٹھ وکٹوں سےہارے۔ سوشل میڈیاپرایک تصویرمیں انوشکاشرماکوروتےہوئےدکھایاگیاہےاورکپشن میں لکھاہےکہ واپس آجاوہم اپناآئی پی ایل کھیلتےہیں۔ …
مزید پڑھیں »بھارت کونیوزی لینڈنہیں،پاکستان نےہرایا
ویب ڈیسک ۔۔ گھرکےشیر،گھرسےباہرڈھیر۔ بھارتی سورماوں کوکیویزنےدبوچ کرباآسانی ہرادیا۔ نیوزی لینڈکافیصلہ درست ثابت ہوا دبئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ درست ثابت ہوااوراپنےدوسرےانتہائی اہم ترین میچ میں بھارت نےپہلےکھیلتےہوئےصرف 110رنزبنائے۔ جواب میں نیوزی لینڈنےآسان ترین ہدف صرف 2وکٹوں کےنقصان پرپوراکرکےمیچ پوری 8وکٹوں سےجیت لیا۔ بھارت کی اننگز کیوی بولرزنےپہلےبولنگ کرتےہوئےبھارت بلےبازوں کی ایک نہ چلنےدی اورایک کےبعدایک وکٹیں ایسےگرتی رہیں جیسےتاش کےپتوں کامحل۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے جڈیجا 26 اور ہاردک پانڈیا 23 رنز بناکر نمایاں …
مزید پڑھیں »ماں وینٹی لیٹرپراوربابراعظم میدان میں
ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے محب وطن ہونے کی مثال قائم کردی۔۔ پاکستان کے ہیرو کے والد اعظم صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کے روز بابر اعظم کی والدہ وینٹیلیٹر پر تھیں اور ان کا آپریشن بھی ہوا تھا۔۔۔ اعظم صدیقی نے سوشل رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی اہلیہ اور بیٹوں کی تصاویر بھی شیئر کردی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کے روز بابراعظم کی والدہ ونٹیلیڑرپر تھیں اُن کا آپریشن ہوا تھا۔۔ …
مزید پڑھیں »مرویامارو:بھارت اورنیوزی لینڈمیں آج اہم جنگ ہوگی
ویب ڈیسک ۔۔ ٹی20 ورلڈ کپ2021 میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ڈو اورڈائی میچ کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کیلئےسیمی فائنل میں جانے کیلئے آج کے میچ میں جیت ضروری ہے۔ نیوزی لینڈ 2016 سے بھارت سے کوئی ٹی ٹوئنٹی نہیں ہارا۔ واضح رہےکہ اس ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں پاکستان سےاپنےاپنےمیچ ہارچکی ہیں۔ آج کے میچ میں شکست کھانے والی ٹیم کے لئے سیمی فائنل میں اینٹری مشکل ہوجائے گی۔ بھارت اورنیوزی لینڈک کےدرمیان یہ اہم میچ شام سات بجے کھیلاجائےگا۔ دونوں ٹیم کے درمیان 16 ٹی 20 میچز کھیلے جاچکے ہیں جس میں سے دونوں …
مزید پڑھیں »آصف علی کی کہانی: پتھرہیراکیسےبنا؟
دنیامیں اکثرکامیاب لوگوں کےپیچھےجوایک بات ہمیں مشترک دکھائی دیتی ہےوہ ہےانتھک محنت اورایمانداری۔ افغان بولرزکےچودہ طبق روشن کرنےوالےپاکستانی بلےبازمحمدآصف کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہےکہ جس میں محنت کےساتھ ساتھ انتہائی غربت کی جھلک بھی دکھائی دیتی ہے۔ سوشل میڈیاپرآصف علی کےوائرل ہونےوالےایک انٹرویومیں وہ بتاتےہیں کہ کیسےوہ کرکٹ کےابتدائی دنوں میں اپنےداداکی کھٹاراموٹرسائیکل پرمیچ کھیلنےجایاکرتےتھے۔ آصف کےبقول وہ موٹرسائیکل اتنی کھٹاراتھی کہ ایک دن ان کابھائی اسےصرف 5ہزارکےعوض کباڑئیےکوبیچ کرآگیا۔ آصف نےبتایاکہ جب اسےکرکٹ کھیلنےکےعوض پہلی بار55ہزارکاچیک ملاتووہ رات کوچیک کواس ڈرسےاپنی جیب میں رکھ کرسویاکہ کہیں چیک گم نہ ہوجائے۔ فیصل آبادسےتعلق رکھنےوالےآصف علی نےبتایاکہ وہ ایک …
مزید پڑھیں »