Home / علی خامنہ ای کاآخری پیغام سوشل میڈیاپروائرل

علی خامنہ ای کاآخری پیغام سوشل میڈیاپروائرل

Irani supreme leader Khamnaei last message viral on social media

Sunday, 01 March 2026 | Web Desk

ایرانی میڈیا نے اسرائیلی و امریکی حملے میں شہید ہونے والےسپریم لیڈرآیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پرشیئر کردیا، یہ پیغام دیکھتےہی دیکھتےسوشل میڈیاپروائرل ہوگیا ۔

ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نےکہا تھا کہ ایرانی قوم اپنےاسلامی اسباق کو اچھی طرح جانتی ہے،یہ جانتی ہےکہ کیا کرناہے۔

ایرانی میڈیا نے ساتھ ہی نبی اکرم ﷺ کے نواسےحضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا قول نقل کیا ہے، جس میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھ جیسا کوئی شخص، یزید جیسےکی بیعت نہیں کر سکتا۔

یہ بھی چیک کریں

US to contact Iran's revolutionary guards directly

امریکاکاپاسداران انقلاب سےمذاکرات کافیصلہ

Friday, 26 June 2026 | Web Desk امریکا نےایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست …