Home / نیوزی لینڈکےبعدبھارتی ٹیم کوسوشل میڈیاٹرولزکاسامنا

نیوزی لینڈکےبعدبھارتی ٹیم کوسوشل میڈیاٹرولزکاسامنا

Memes on Indian Cricket team

ویب ڈیسک ۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارتی شکست کےبعدسوشل میڈیاپردلچسپ تبصروں اورمیمزکاطوفان آگیا۔

صارفین کاکہناتھاکہ نیوزی لینڈنےبھارت سےاس فیک ای میل کابدلہ لےلیاجس کی بنیادپرپاکستان کادورہ منسوخ کیاگیا۔

بھارتی ٹیم کوکوروناکی پہلی خوراک پاکستان اوردوسری نیوزی لینڈنےلگائی۔ بوسٹرڈوزوطن واپس پہنچنےپربھارتی عوامی لگائےگی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں میچ بھارت اورنیوزی لینڈکاہورہاتھالیکن انجوائےپاکستان کےلوگ کررہےتھے۔

بھارتی فینزسیمی فائنل اورفائنل کےٹکٹ آدھی قیمت پربیچ رہےہیں جسےضرورت ہووہ دبئی کی سڑکوں پرجوبھی روتاہواملےاس سےخریدلیں۔

خبردارکوئی یہ نہ کہےکہ بھارتی ٹیم نےامپرونہیں کیا۔ پاکستان سےدس وکٹوں سےہارےاورنیوزی لینڈسےآٹھ وکٹوں سےہارے۔

سوشل میڈیاپرایک تصویرمیں انوشکاشرماکوروتےہوئےدکھایاگیاہےاورکپشن میں لکھاہےکہ واپس آجاوہم اپناآئی پی ایل کھیلتےہیں۔

بھارتی ٹیم کےسابق کپتان اظہرالدین نےکہایہ کسی ایک کی نہیں سب کی ناکامی ہے۔ یہ بھارتی شائقین کیلئےخوفناک ہالوین ثابت ہوا۔

یہ بھی چیک کریں

PCB Chairman Mohsin Naqvi chairs Board of Governors meeting at PCB Headquarters in Lahore, increasing match fees and domestic budget for 2026-27

قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئےخوشخبری

Monday, 29 June 2026 | Web Desk قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کواب میچ فیس کی …