ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم کےفاسٹ بولرحسن علی ان دنوں ٹیم کاحصہ نہیں تاہم وہ ملک میں ہونےوالےلوکل ٹورنامنٹس میں حصہ لیتےرہتےہیں ۔ عارفوالامیں ہونےوالےایسےہی ایک لوکل ٹورنامنٹ میں اس وقت ناخوشگوارصورتحال پیداہوگئی جب ایک تماشائی نےحسن علی پرنامناسب جملےکسے۔ تماشائی نےباربارایساکیاتوحسن علی بھی غصےپرقابونہ رکھ سکےاورتماشائی کےپیچھےبھاگ کھڑےہوئے۔ تماشائی نےحسن علی پرآوازلگائی تھی کہ تم نےسیمی فائنل میں کیچ کیوں چھوڑا۔ حسن علی یہ سن کرغصےمیں بےقابوہوگئےاورتماشائی کومارنےکیلئےاس کےپیچھےبھاگے۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ نےحسن علی کوقابوکیااورمعاملےکورفع دفع کرایا۔
مزید پڑھیں »عمران ہمیں جزیرےپرتنہاچھوڑکرخاتون کےساتھ چلےگئے
ویب ڈیسک ۔۔ سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے ماضی کا دلچسپ واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1988 میں گیانا میں ٹیسٹ میچ کے دوران عمران خان ہمیں اپنی ایک خاتون دوست کے ہمراہ نجی جہاز میں ایک جزیرے پر لےگئے جہاں وہ ہمیں چھوڑ کر خاتون کے ساتھ باتیں کرنے کے لیےاس کےگھر چلے گئے تھے۔ دی گریڈ کرکٹر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں وسیم اکرم کاکہناتھا میرے ساتھ اعجازاحمد تھے، ہم نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا کہ اب ہم کیا کریں ؟ ہمیں یہ بھی نہیں پتا تھا کہ …
مزید پڑھیں »ورلڈکپ فٹبال ۔۔ بہت کچھ ہےجوبالکل نیاہے
ویب ڈیسک ۔۔ قطرمیں ہونےوالےفیفاورلڈکپ2022میں ایسابہت کچھ ہےجوفٹبال ورلڈکپ کی تاریخ میں بالکل پہلی بارہورہاہے۔ موجودہ ورلڈ کپ فٹبال کسی عرب ملک میں ہونےوالاپہلاعالمی کپ ہےجومئی ،جون یاجولائی کی بجائےسردیوں میں منعقدکیاجارہاہے۔ اس ورلڈکیلئےمختص تمام 8اسٹیڈیمزایک دوسرےسےبہت قریب ہیں۔ یہ اب تک ہونےوالاواحدٹورنامنٹ ہےجس میں جدیدترین ٹیکنالوجی کااستعمال کیاجارہاہے۔ اس ورلڈکپ میں الریحلہ نامی فٹبال استعمال کیاجارہاہےجودرحقیقت ایک اسمارٹ بال ہےجس کےاندرحساس سینسرزلگےہیں جوفی سیکنڈ500بارڈیٹاڈیٹاروم کوبھیجتاہےجس سےآف سائیڈمعلوم کرنےمیں مددملتی ہے۔ یہ فٹبال ایک عددبیٹری سےلیس ہےجوریچارج ایبل ہےاوروائرلس کےذریعےچارج ہوتی ہےاورایک بارچارج ہونےپریہ 6گھنٹےتک استعمال کی جاسکتی ہے۔ یہ فٹبال ایسی ہےجوکہ پانی پرمبنی سیاسی اورگلیوسےبنی ہےاوراسی لئےاسےماحول دوست …
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ انگلینڈ کےنام،پاکستانی بیٹنگ پھردھوکہ دےگئی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےفائنل میں پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےانگلینڈکوجیت کیلئے139رنزکاہدف دیاجوانگلینڈنے5وکٹوں کےنقصان پرپوراکرلیااوریوں انگلش ٹیم نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پانچ وکٹوں سےجیت کرتاریخی فتح اپنےنام کرلی۔ گرین شرٹس کےساتھ پہلی بیڈلک یہ ہوئی کہ بابراعظم ٹاس ہارگئےاورانگلش کپتان جوزبٹلرنےٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیااورماہرین نےاسی وقت یہ پیشگوئی کردی کہ پہلےبیٹنگ کرنےوالی ٹیم کومشکل پیش آئےگی اورجس طرح پاکستان نےاپنی بیٹنگ کاآغازکیااسےدیکھتےہوئےماہرین کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی۔ جس طرح پاکستان کی وکٹیں ایک ایک کرکےگریں انہیں دیکھتےہوئےتاش کےپتوں کےمحل کےزمیں بوس ہونےوالی مثال یادآگئی۔ پاکستان کی جانب سےسب سےزیادہ شان مسعودنے38اوران کےبعدکپتان بابراعظم نے32رنزبنائے۔ افتخاراحمدبغیرکوئی رن بنائےپویلین لوٹ گئےجبکہ مشکل …
مزید پڑھیں »تنقیدکی زدمیں آئےبابراعظم کابڑافیصلہ
ویب ڈیسک ۔۔ قدرےخراب پرفارمنس کےباعث ان دنوں تنقیدکی زدمیں رہنےوالےقومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نےبڑافیصلہ کرلیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق کپتان بابراعظم کی پاکستان سپرلیگ سیزن ایٹ میں کراچی کنگزسےراہیں جداہونےکاامکان ہے۔ کراچی کنگزگزشتہ سیزن میں مسلسل شکستوں سے دوچار ہوئی تھی اورایک میچ میں ڈائریکٹر وسیم اکرم کو بابراعظم کو ڈانتے بھی دیکھا گیا تھا۔ گزشتہ دنوں ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا تھا کہ کراچی کنگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے بھی بابر اعظم کو اپنی جگہ کسی اور کو بھیجنے کا مشورہ دیا تھا مگر انھوں نے انکار کردیا۔ ذرائع سے یہ …
مزید پڑھیں »اگرمگرکاکھیل ختم۔۔پاکستان کی سیمی فائنل میں اینٹری
ویب ڈیسک ۔۔ بلاآخراگرمگرکاکھیل ختم ہوااورپاکستان بنگلادیش کو ہرا کر ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے ہراکرتاریخی فتح اپنےنام کی۔بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لئے 128 رنز کا ہدف دیا تھا، جسے پاکستان نے 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ پاکستان کی بیٹنگ128رنز کےہدف کے تعاقب میں بابراعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا اور انتہائی سست انداز میں اننگز کو آگے بڑھایا۔دونوں نے10 اوورزمیں 56 رنزبنائے، 11ویں اوور میں بابر اعظم 33 گیندوں …
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نےپاکستان کوہرادیا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپر12مرحلےکےافتتاحی میچ میں بھارت نےانتہائی سنسنی خیزمیچ میں روایتی حریف پاکستان کو4وکٹوں سےشکست دےدی۔ آسٹریلیاکےمیلبورن کرکٹ گراونڈکےکھچاکھچابھرےاسٹیڈیم میں میچ کی پیس شروع سےہی ہائی رہی۔ انڈین ٹیم نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کاآغازہی بہت براتھاکیونکہ کپتان بابراعظم بغیرکوئی رن بنائےپویلین لوٹ گئےاوردوسرےمین بیٹرمحمدرضوان بھی 4کےانفرادی اسکورپرپویلین لوٹ گئے۔ پاکستان ٹیم نےگرتےپڑے8وکٹوں پر159رنز بنائےاوربھارتی ٹیم کوجیت کیلئے160رنزکاہدف دیا۔ بیٹنگ میں بھارتی ٹیم کاآغازبھی اچھانہ تھااوراس کے4کھلاڑی ابتدامیں ہی پویلین لوٹےلیکن ویرات کوہلی نےٹیم کوسنبھالادیااورانتہائی شانداربیٹنگ کرتےہوئے82رنزبنائےاورناٹ آوٹ رہے۔ بھارتی ٹیم نے160رنزکاہدف آخری اوورکی آخری بال پرحاصل کرلیا۔ پاکستانی بابراعظم نےمیچ کےبعدبات کرتےہوئےکہاکہ …
مزید پڑھیں »پاک بھارت کرکٹ شائقین کیلئےبری خبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز میں ہی رنگ پھیکا پڑنے لگا ۔۔ پاک بھارت اور آسٹریلیا نیوزی لینڈ کے میچوں کیلئےبادلوں نےایڈوانس بکنگ کرالی۔ شدید بارشوں سےٹورنامنٹ کےاہم متاثر ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کا آغاز آسٹریلیا میں 22 اکتوبرسے ہو رہا ہے اورمحکمہ موسمیات نے کئی شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ سڈنی میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جبکہ پرتھ میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ شیڈول ہے ۔ سڈنی میں بارشیں جاری ہیں اورامکان ظاہر کیا گیا ہے کہ ہفتے کو ممکن ہے دونوں ٹیمیں میدان میں …
مزید پڑھیں »بی جےپی جوائن نہ کرنےکی سزا،گنگولی گئے
ویب ڈیسک — بھارت میں کرکٹ جیساجینٹلمین کھیل بھی انتہاپسندی کےزہرسےآلودہ ہونےلگا۔ جی ہاں ، لیجنڈکرکٹرسارو گنگولی کوبھارتی کرکٹ بورڈکی صدارت سےفارغ کرنےکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ گنگولی کےحامیوں کاکہناہےکہ انہیں بھارتیہ جنتاپارٹی کوجوائن نہ کرنےکی سزاکےطورپربی سی سی آئی کی صدارت سےہٹایاجارہاہے۔ گنگولی کو ہندوستان کے غیر متنازعہ عظیم ترین کپتانوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اور وہ گزشتہ تین سالوں سے طاقتور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے انچارج ہیں۔ ان کےحوالےسےلوگ توقع کررہےتھےکہ وہ بی سی سی آئی کے صدر کے طور پر دوسری مدت کیلئےمنتخب ہوجائیں گے،تاہم انہوں نےبی جےپی جوائن کرنےسےانکارکرکےاپنےلئےمشکل کھڑی …
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی فٹ،ٹیم کوجوائن کرنےکیلئےپرجوش
ویب ڈیسک ۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کے لیے اچھی خبر۔ شاہین شاہ آفریدی فٹ ہوگئے۔ ورلڈ کپ میں ان ایکشن ہوں گے۔ پاکستانی ٹیم کےفاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی لندن میں پی سی بی کے ایڈوائزری پینل کی زیرنگرانی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپمیں شرکت کے لیے پندرہ اکتوبر کو برسبین آسٹریلیامیں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔ وہ میگا ایونٹ کے لیے پاکستان کےسترہ اور انیس اکتوبر کو شیڈول وارم اپ میچز میں شرکت کے لیے دستیاب ہوں گے، جہاں ان کی میچ فٹنس کا جائزہ لیا …
مزید پڑھیں »