ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم کے بیٹراورون ڈےٹیم کےنائب کپتان شان مسعود نےنیشےکےساتھ اپنی زندگی کی نئی اننگزکاآغازکردیاہے۔ شان اورنیشےنکاح کی تقریب کی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن اور دلہا دونوں نے پیسٹل رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا ہے،جودونوں پرخوب جچ رہاہے۔ شان مسعود کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ شب نکاح سے ہوا، اسی تقریب میں شان اور نیشے کے درمیان انگوٹھیوں کا تبادلہ بھی ہوا جس کی ویڈیواورتصاویراس وقت سوشل میڈیاپروائرل ہیں۔ اس سے قبل شان اور نیشے کے نکاح کا ڈیجیٹل کارڈ بھی سامنے آیا تھا جس پرنکاح کی تاریخ درج ہے۔ 21جنوری …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کےآٹھویں ایڈیشن کاشیڈول جاری
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ کےآٹھویں ایڈیشن کاشیڈول جاری کردیاہے،جس کے مطابق کراچی میں 8 میچزکھیلےجائیں گے۔ پی ایس ایل کے7مقابلے رات جبکہ ایک میچ دن میں کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں ایونٹ کاافتتاحی میچ میچ 13فروری کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد کے درمیان 16 فروری، تیسرا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان 18 فروری، چوتھا میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندر کے درمیان 19 فروری، پانچواں میچ لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈیٹر کے درمیان 21 فروری،چھٹا میچ پشاور زلمی اور اسلام …
مزید پڑھیں »اظہرالدین بابراعظم کی حمایت میں سامنےآگئے
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین بابراعظم کی حمایت میں سامنےآگئے۔ کہتےہیں ہر آدمی سیکھتا ہے، بابراعظم کوبھی بطور کپتان سیکھنےکیلئےمزید وقت دینا چاہیے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستانی صحافیوں سےبات کرتےہوئےمحمد اظہر الدین نےبابراعظم کادفاع کرتےہوئےکہابابر اعظم کااپنا اسٹائل ہے،ماردھاڑکرنا ان کا کھیل نہیں۔ اظہرالدین نےخبردارکیاکہ بابر اعظم مار دھاڑکریں گےتوان کا نیچرل ٹیلنٹ ضائع ہوگا۔ اظہرالدین کےمطابق ہرپلیئرکاسب سےاہم ہتھیار اس کاقدرتی ٹیلنٹ ہوتا ہےاوراگر کوئی کھلاڑی اپنی قدرتی صلاحیت سے ہٹےگاتواس کاکھیل بری طرح متاثرہوگا۔ سابق بھارتی کپتان نےدعویٰ کیاکہ بابر کو اپنی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کرنےکے بارے …
مزید پڑھیں »بابراعظم کیلئےبری خبر،پی سی بی بڑافیصلہ کرسکتاہے
ویب ڈیسک ۔ قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کیلئےبری خبر۔ ٹیم اورانفرادی پرفارمنس میں مسلسل خرابی کےبعدپاکستان کرکٹ بورڈنےبابراعظم کو محض ایک فارمیٹ میں کپتان بنانےپرغور شروع کردیاہے۔ ایکسپریس نیوزمیں شائع خبرکے مطابق پی سی بی)نے نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں مسلسل ناقص کارکردگی کے بعد بابراعظم کو تینوں فارمیٹ کی بجائےمحض ایک فارمیٹ میں کپتان بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔ شنیدہےکہ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سرفراز احمد کو سونپی جاسکتی ۔ بابر اعظم بدستور ٹی ٹوئنٹی کپتان کےطورپرفرائض نبھاتے رہیں گے،شان مسعود کو ون ڈے میں کپتان بنانے کی باتیں ہورہی ہیں، اسی …
مزید پڑھیں »رونالڈوکاسعودی عرب میں شاہانہ لائف اسٹائل
ویب ڈیسک — پرتگال سےتعلق رکھنےوالےدنیاکےمہنگےترین فٹبالرکرسٹیانورونالڈوورلڈکپ جیتیں یاہاریں ۔۔ قسمت کی دیوی ان پرہمیشہ مہربان ہی رہتی ہے۔ جی ہاں ۔ ۔ سعودی عرب کےفٹبال کلپ النصرسےڈھائی سالہ معاہدےکےبعدسےرونالڈوسعودی دارلحکومت ریاض میں مقیم ہیں اوریہ کہناغلط نہ ہوگاکہ شاہوں کےملک میں رونالڈوبھی شاہانہ اندازمیں وقت گزاررہےہیں۔ عرب میڈیاکےتوسط سےسامنےآنےوالی خبروں کےمطابق سٹارفٹبالرریاض کے مہنگے ترین سیون سٹارہوٹل کنگڈم ٹاورکے 17 کمروں پر مشتمل سوئٹ میں اپنی گرل فرینڈاورچاربچوں کےہمراہ مقیم ہیں۔ پڑھنےوالےشایدیہ سن کردنگ رہ جائیں رونالڈجس سوئٹ میں مقیم ہیں اس کاماہانہ کرایہ 3 لاکھ ڈالرزیعنی (پاکستان روپوں میں7کروڑ) کےقریب بنتاہے۔ ہوٹل میں رونالڈواوران کی فیملی کیلئے ہندوستان …
مزید پڑھیں »دوبارہ کپتان بننےکےسوال پرسرفرازنےکیاکہا؟
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ نیوزی لینڈکےخلاف دوسرےٹیسٹ میں زبردست پرفارمنس دکھانےوالےسابق وکٹ کیپرکپتان سرفرازاحمدکاکہناتھابورڈمیں تبدیلیوں کےبعدچیف سلیکٹرشاہدآفریدی نےہمت بندھائی اورکپتان بابراعظم نےحوصلہ دیا۔ سرفرازاحمدکاکہناتھامیدان سےباہربیٹھنےکاچارسال کاعرصہ بہت مشکل دورتھا۔ ٹیم میں شامل تھالیکن کھیلنےکاموقع نہیں مل رہاتھا۔ انہوں نےکہامشکل وقت میں معین خان ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےاونرندیم عمراورمنیجروکوچ اعظم خان ہمیشہ حوصلہ بڑھاتےرہے۔ ایک صحافی کےسوال پرکہ اگردوبارہ کپتان بنایاجاتاہےتووہ کیاوہ قومی ٹیم کی قیادت کیلئےتیارہیں؟ اس پرسرفرازمسکرائےاورکہاکہ بابراعظم ٹیم کےکپتان ہیں اورجب تک وہ کپتان ہیں ہمیں انہیں سپورٹ کرناچاہیے۔
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کےفینزکیلئےاچھی خبر
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کےٹاپ فاسٹ بولرشاہین آفریدی نےنیوزی لینڈ کےخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریزکاحصہ بننےکیلئےبھرپور ٹرینگ کا آغاز کردیاتاکہ انجری کےبعداپنی فٹنس بحال کرسکیں۔ کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کےدوران شاہد آفریدی نے نیشنل اسٹیڈیم میں بولنگ پریکٹس میں حصہ لیا۔ انہوں نے فٹنس کی بحالی کے لیے مختلف مشقیں کیں۔ قومی ٹیم کا میڈیکل اسٹاف شاہین آفریدی کی مکمل فٹنس کی بحالی کےان کی تربیت کی مکمل نگرانی کررہا یے۔ ذرائع کاکہناہےکہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں شاہین آفریدی کی واپسی کےواضح امکانات ہیں لیکن یہ بھی واضح رہےکہ خودشاہین اپنی …
مزید پڑھیں »عظیم فٹبالرپیلےچل بسے
ویب ڈیسک ۔۔ دنیافٹ بال کےعظیم کھلاڑی پیلے 82 برس کی عمر میں خالق حقیقی سےجاملے۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی رپورٹس کے مطابق پیلےکچھ عرصےسےبڑی آنت کے کینسر میں مبتلا تھے۔ آپریشن کےذریعےان کاٹیومرتودورکردیاگیاتھالیکن آپریشن کےبعدوہ علیل رہنےلگےتھے۔ علالت شدیدہونے کی وجہ سے کئی روز سے اسپتال میں داخل تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیلے کی بیٹی نےوالدکی موت کی تصدیق کردی ہے۔ دنیا کے عظیم ترین فٹبالر سمجھے جانیوالے پیلےکویہ منفرداعزازحاصل ہےکہ انہوں نےاپنےملک کو تین ورلڈ کپ 1958ء، 1962ء اور 1970ء میں عالمی کپ جتوایا۔1977میں پیلےفٹ بال سےریٹائرہوگئےتھے۔ پیلے صرف 16 سال کی عمر میں برازیل کی قومی ٹیم …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل سیزن 8:غیرملکی کھلاڑیوں کی زبردست دلچسپی
ویب ڈیسک ۔۔ کرکٹ شائقین کیلئےخوشخبری ہے۔ پاکستان سپرلیگ کےسیزن 8کیلئےپاکستان کرکٹ بورڈنےتیاریاں شروع کردی ہیں۔ قومی اخبارمیں شائع ہونےوالی خبرکےمطابق پی ایس ایل کےآٹھویں سیزن کےڈرافٹ کے لیے 500 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرالی ہے۔ انگلینڈ سے 130 سے زائد کھلاڑی مختلف کیٹیگری میں رجسٹرڈ ہیں اور آسٹریلیا سے 16 کھلاڑیوں نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں نام دیے ہیں۔ امیدہے500سےزائدغیرملکی کھلاڑیوں کی جانب سےرجسٹریشن کےبعدپی ایس ایل کاآنےوالاسیزن بہت ہی زبردست ہونےجارہاہے۔ پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں ہوگی۔
مزید پڑھیں »انگلینڈنےپاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریزجیت لی
ویب ڈیسک ۔۔ انگلینڈ نے ملتان میں کھیلےجانےوالےدوسرےٹیسٹ میں پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریزجیت لی۔ تیسرااورآخری ٹیسٹ 17دسمبرسےکراچی میں کھیلاجائےگا۔ کھیل کےچوتھےروزانگلینڈ کے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 328 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی۔پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے شاندار94 رنز کی اننگز کھیلی۔ ٹیسٹ میچ کےتیسرے روز کے کھیل کا اختتام پرانگلینڈ کے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنالیے تھے۔ یون جیت کیلئےپاکستان کومزید 157 رنزدرکارتھےاوراس کی 6 وکٹیں باقی تھیں آج کھیل کے …
مزید پڑھیں »