Home / پی ایس ایل سیزن 8:غیرملکی کھلاڑیوں کی زبردست دلچسپی

پی ایس ایل سیزن 8:غیرملکی کھلاڑیوں کی زبردست دلچسپی

PSL season 8

ویب ڈیسک ۔۔ کرکٹ شائقین کیلئےخوشخبری ہے۔ پاکستان سپرلیگ کےسیزن 8کیلئےپاکستان کرکٹ بورڈنےتیاریاں شروع کردی ہیں۔

قومی اخبارمیں شائع ہونےوالی خبرکےمطابق پی ایس ایل کےآٹھویں سیزن کےڈرافٹ کے لیے 500 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرالی ہے۔

انگلینڈ سے 130 سے زائد کھلاڑی مختلف کیٹیگری میں رجسٹرڈ ہیں اور آسٹریلیا سے 16 کھلاڑیوں نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں نام دیے ہیں۔ امیدہے500سےزائدغیرملکی کھلاڑیوں کی جانب سےرجسٹریشن کےبعدپی ایس ایل کاآنےوالاسیزن بہت ہی زبردست ہونےجارہاہے۔

پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں ہوگی۔

یہ بھی چیک کریں

Kevin Pietersen's concern about cricket in Pakistan

پاکستان میں کرکٹ کوکیاہوگیا؟ پیٹرسن

ویب ڈیسک ۔۔ یہ پاکستان کی کرکٹ کوہوکیاگیاہے؟ پاکستان میں کرکٹ کےمقبول ترین کھیل کی …