Home / عمران سےمذاکرات کیلئےتیار ۔۔ لیکن

عمران سےمذاکرات کیلئےتیار ۔۔ لیکن

Khawaja Asif in Aj Shahzeb Khanzada ke sath

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں حکومت عمران خان سےتعمیری ڈائیلاگ کرنےکیلئےمکمل تیارہےلیکن ہماری شرط ہےکہ اس ڈائیلاگ کیلئےکوئی شرط نہیں ہوگی اورڈائیلاگ کاٹاپ ایجنڈاآئٹم پاکستان کی معیشت ہوگی۔

خواجہ آصف کاکہناتھاکہ حکومت عمران خان کی کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئےگی۔ تمام سیاستدان اگراس ایجنڈےآئٹم پرمتفق ہوجائیں توپھردیگرمعاملات پربھی بات ہوسکتی ہے۔ گالی دینے،برابھیلاکہنےاوربلیک کرنےسےمذاکرات نہِیں ہونگے۔

جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں بات کرتےہوئےخواجہ آصف کاکہناتھاکہ اگرعمران خان پنجاب اسمبلی تحلیل کرتےہیں توہم الیکشن میں مقابلہ کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Faisal Vawda Questions Murad Saeed mysterious disappearance

مرادسعیدکی گمشدگی سے2لوگ جڑےہیں: فیصل واوڈا

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےسابق رہنمافیصل واوڈاجن کی شعلہ بیانی سےکبھی پی ٹی آئی …