ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کےکوالیفائرمیں ملتان سلطانزنے پشاورزلمی کو7 وکٹوں سے شکست دے کرفائنل میں جگہ بنالی۔ ملتان سلطانز نے پشاورزلمی کا 147 رنزکاآسان ہدف 19 ویں اوورمیں تین وکٹوں کےنقصان پرحاصل کرلیا،ملتان سلطانزکےیاسرخان 54 رنزبناکرنمایاں رہے۔ پشاورزلمی کےکپتان بابراعظم نےٹاس جیت کربیٹنگ کاانتخاب کیا۔ پشاورزلمی کےایک سوچھیالیس رنزمیں کپتان بابراعظم نےچھیالیس رنزجوڑے۔ وہ اپنی ٹیم کی طرف سےسب سےزیادہ رنزبنانےوالےبیٹررہے۔ ملتان سلطانز کی ٹیم میں طیب طاہر کی جگہ خوشدل شاہ کوشامل کیا گیا جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم میں نوین الحق اورایمل خان کی جگہ پال والٹر اورسلمان ارشاد کوشامل کیا گیا۔ پشاورزلمی کی اننگز …
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان کاشیڈول
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ سےہوم سیریزکا شیڈول فائنل کردیا۔ ذرائع کےمطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریزکھیلنے کیلئے اگلےماہ پاکستان آئےگی۔ کیوی ٹیم 14 اپریل کو اسلام آباد پہنچے گی، پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے میچز 18 سے 27 اپریل کے درمیان کھیلےجائیں گے۔ سیریز کے تمام میچ راولپنڈی اورلاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہوں گے جبکہ 25 اور 27 اپریل کے میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ واضح رہےکہ نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےدورےسےپہلےنیوزی …
مزید پڑھیں »رونالڈونےلفظ انشااللہ کیوں کہا؟
ویب ڈیسک ۔۔ کرسٹیانو رونالڈوکوخبروں میں آنےکیلئےکچھ خاص کرنےکی ضرورت نہیں کیونکہ وہ ہروقت کسی نہ کسی وجہ سےشہ سرخیوں کی زینت بن ہی رہےہوتےہیں۔ حالیہ دنوں میں وہ سوشل میڈیا پراپنی ایک پوسٹ میں لفظ انشااللہ کوشامل کرنےپرزیربحث ہیں۔ رونالڈو کے انشاء اللہ کہنے کے بعد سوشل میڈیا پر ردعمل کا سیلاب آگیا۔ کچھ لوگوں کا خیال ہےسٹار فٹبالر نے زیادہ پیسے اور معاہدوں کیلئےلفظ انشااللہ کواستعمال کیا۔ جبکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اس نےایسامسلم ثقافت سےمتاثرہوکرکیا۔ اپنےایکس ہینڈل پررونالڈونےاپنی مسکراتی ہوئی تصویرکےساتھ یہ کیپشن لکھا: انشااللہ یہ سب بدلنےکیلئےتیارہوں۔ یہ بات کافی قابل فہم ہے کہ …
مزید پڑھیں »جیمزاینڈرسن نےتاریخ رقم کردی
ویب ڈیسک ۔۔ انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی، سات سو وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے۔ اکتالیس سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف 5 ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ سنگ میل عبور کیا۔ انگلینڈکرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولر نے بھارت کے کلدیپ یادیو کو آؤٹ کر کے 700 وکٹیں مکمل کیں۔
مزید پڑھیں »لاہورقلندرزکی شکستوں کانہ رکنےوالاسلسلہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ سیزن نائن میں لاہورقلندرزکی شکستوں کاسلسلہ رک نہ سکا۔ ایونٹ کےچودھویں میچ میں ملتان سلطانزنےقلندرزکوساٹھ رنزکےبڑےمارجن سےہرادیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں ملتان سلطانزکےدوسوچودہ رنزکے جواب میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم سترہ اوورز میں ایک سوچون رنز پرڈھیر ہوگئی۔ یہ رواں ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کیس مسلسل چھٹی شکست ہے۔ لاہور قلندرزکےصاحبزادہ فرحان نےاکتیس رنزبنائےجبکہ فخر زمان کی ناکامیوں کا سلسلہ اس میچ میں بھی جاری رہا اور وہ صرف تئیس رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ ملتان سلطانز کی طرف سے اسامہ میر نےچھ وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیں »بابراعظم نےنیاعالمی ریکارڈبنالیا
ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان بابراعظم نےایک اورعالمی اعزازاپنےنام کرلیا۔ بابراعظم تیزترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنزبنانے والے بیٹر بن گئے، انہوں نے نیا ریکارڈ 271 اننگز میں انجام دے کرویسٹ انڈیزکے کرس گیل کا ریکارڈ توڑا، گیل نے285 اننگز میں 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنائے۔ بابرنے یہ سنگ میل کراچی کنگز کے خلاف پشاورزلمی کی جانب سے کھیلتے ہوئے عبور کیا،کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئےمیچ میں بابرنےچھٹا رن لےکراپنےٹی ٹوئنٹی کیرئیرکے10 ہزاررنزمکمل کیے۔ بابراعظم پاکستان سپرلیگ میں 3 ہزار رنز بنانے والے بھی واحدکھلاری بن گئے،وہ مجموعی طورپر10 ہزارٹی ٹوئنٹی رنزبنانےوالےدنیاکے13ویں کھلاڑی ہیں۔ بابراعظم پاکستان …
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی چوتھی بارآئی سی سی ون ڈےپلئیرقرار
ویب ڈیسک ۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے2023 کےبہترین ون ڈے کرکٹراورسرگارفیلڈسوبرزکرکٹرآف دی ایئرکااعلان کردیا۔ کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والےآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنزسرگارفیلڈ سوبرزکرکٹرآف دی ایئر قرار پائے ہیں۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنزنے2023 میں 24 میچوں میں 59 وکٹیں لیں اور422 رنزبنائے،ساتھ ہی ٹیسٹ چیمپئن شپ اورورلڈکپ ٹرافی جیتنے میں بھی کامیاب ہوئے۔ آئی سی سی مینزکرکٹر آف دی ایئر کے لیےویرات کوہلی ،رویندرا جڈیجا، آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈ اورآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنزکےدرمیان مقابلہ تھا۔ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر آئی سی سی مینز ون ڈے پلیئر آف دی ایئر 2023 کے لیے بھارت کے ویرات کوہلی، محمد شامی …
مزید پڑھیں »اعظم خان سےہونےوالےسلوک پرپاکستانی ناراض
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بدھ کے روز ڈنیڈن میں کھیلےگئےپانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریزکاتیسرامیچ کھیلاگیا۔ اس میچ ایک ایساانوکھاواقعہ پیش آیاجس نےپاکستانی کرکٹ شائقین کوغصہ دلادیا۔ ہواکچھ یوں کہ جب پاکستانی بیٹراعظم خان بیٹنگ کرنےکیلئےمیدان میں آئےتواسٹیڈیم انتظامیہ نےبیک گرائونڈمیں سابق ڈبلیوڈبلیوای ریسلربگ شوکامیوزک چلادیا ، جواعظم خان کےکریزپرپہنچنےتک بجتارہا ۔ اس ویڈیوکوسوشل میڈیاپرشیئرکیاجارہاہےاورپاکستانی شائقین اس پرسخت غم وغصےکااظہارکررہےہیں۔ مداحوں کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے ایساکرنےپربازپرس کی جائے۔ خیال رہے اعظم خان کو ان کی صحت کے باعث سوشل میڈیا پر اکثر …
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم کچھ نہ کرپائی، نیوزی لینڈسیریزلےگیا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان نےپھرٹاس جیتا،پھرپہلےبولنگ کی لیکن نتیجہ پھربھی تبدیل نہ ہوا ، نیوزی لینڈنےتیسرےٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس کوپینتالیس رنزسےہراکرسیریزمیں تین صفرکی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔۔ نیوزی لینڈنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےسات وکٹوں پردوسوچوبیس رنزبنائے ۔ جواب میں قومی ٹیم ایک سواناسی پرہی ہمت ہاربیٹھی۔ اعظم خان اورافتخاراحمدپھرناکام ، صائم ایوب بھی دس رنزہی بناپائے، رضوان نےچوبیس رنزپرہی اکتفاکیا۔ کیویزبیٹرزنےپاکستانی بولرزکی جم کردھلائی کی ، حارث روف نےساٹھ، نوازنےچوالیس اورشاہین آفریدی نےتینتالیس رنزدئیے۔فن ایلن نےدوبارگیندکواسٹیڈیم کےباہرپھینکا، امپائرکونئی گیندمنگواناپڑی ۔۔ تیسرےٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم کی مسلسل تیسری ففٹی لیکن میچ فنش نہ کرسکے، سینتیس گیندوں پراٹھاون رنزبنائے،آکلینڈاورہملٹن میں بھی بابراعظم …
مزید پڑھیں »احمدشہزادکیسےٹیم میں شامل ہونگے؟وہاب ریاض نےبتادیا
ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم کےچیف سلیکٹروہاب ریاض کہتےہیں احمدشہزادکیلئےدروازےکھلےہیں ، وہ اچھاپرفارم کرکےٹیم میں جگہ بناسکتےہیں ۔ وہاب ریاض سےنیوزکانفرنس میں سوال پوچھاگیاکہ مسلسل اچھی کارکردگی کےباوجوداحمدشہزادکوکیوں ٹیم میں شامل نہیں کیاجارہا؟ اس پروہاب ریاض نےجواب دیاکہ احمد شہزاد کی تین سالہ کارکردگی بتادیں۔ وہ پچھلے تین سالوں میں 18 ٹی 20میچز کھیلے اور 653 رنزبنائے، تین سال وہ پی ایس ایل نہیں کھیلے۔ ہاں اچھی بات یہ ہے کہ انہوں نے نیشنل ٹی 20 کپ کے چار میچوں میں چار نصف سنچریاں اسکور کی ہیں اور 270 سے زائد رنز بنائے۔ وہاب ریاض کاکہناتھا میری ہر ایک لڑکے …
مزید پڑھیں »