Home / پاکستانی اداکاردنیاکےخوبصورت چہروں میں شامل

پاکستانی اداکاردنیاکےخوبصورت چہروں میں شامل

Pak Showbiz celebrities among world beautiful people

ویب ڈیسک ۔۔ مشہورپاکستانی اداکاروں کو دنیا کےدلکش اورخوبصورت ترین چہروں کی فہرست میں شامل کرلیاگیاہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق دنیا کے خوبصورت ترین افراد کا تعین کرنے والی ویب سائٹ ٹی سی کینڈلر نے 2022 کے خوبصورت ترین چہروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

فہرست میں ہالی ووڈ، بالی ووڈ اور لالی ووڈ کے بڑے نام شامل ہیں۔ امیدواروں کو ان کی عالمی مقبولیت کی بنیاد پر نامزد کیا جاتا ہے۔
یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس مرتبہ فہرست میں 5 پاکستانی اداکاروں کے نام بھی شامل کئے گئے ہیں، مشہور اداکار فواد خان، عمران عباس جبکہ خوبرو اداکاراؤں میں نیلم منیر، سجل علی اور عائزہ خان اس فہرست کا حصہ ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Malaysian actress rejects VVIP's lucrative offer

حسن نےدولت کوپائےحقارت سےٹھکرادیا

Tuesday, 06 January 2025 | Web Desk دولت حسن کی خریداربن جائےتواکثرہردروازہ تھوڑی کوشش پرکھل …