Home / عمران کیلئےحکیم ثنااللہ کی دوائی ،فضل الرحمان

عمران کیلئےحکیم ثنااللہ کی دوائی ،فضل الرحمان

Fazalur Rehman Peshawar Conference

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ جےیوآئی کےسربراہ مولانافضل الرحمان نےپشاورمیں منعقدہ تقدس مسجدنبوی کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےمریم نوازپرعمران خان کےنازیباریمارکس کاسخت جواب دیا۔

مولانافضل الرحمان نےکہاکہ عمران خان کی خودکی حلال کی بیٹی ہوتی تووہ کسی دوسرےکی حلال بیٹی کےخلاف اخلاق سےگری ہوئی بات نہ کرتا۔

مولاناکاکہناتھاکہ عمران خان اپنےجلسوں میں کہتاپھرتاہےکہ خونی مارچ ہوگا۔ فضل الرحمان بولےکہ انہوں نےمولانافضل الرحمان سےکہاہےوہ عمران خان کی خونی وبادی کاعلاج توکریں ۔ مولاناکےمطابق عمران خان کولاحق بیماری کےعلاج کیلئےحکیم ثنااللہ کی ضرورت ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …