Home / سیمنٹ سیکٹرکیلئےحکومت کابڑاعلان

سیمنٹ سیکٹرکیلئےحکومت کابڑاعلان

Govt announces facilities for cement sector

Updated: August 1, 2025 | Web Desk

سیمنٹ سیکٹرکیلئےاچھی خبر۔ وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا، وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا۔

ترجمان وزارت خزانہ کاکہناہے کہ حکومت سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی کیلئے پیداواری صلاحیت پرٹیکس میں ردوبدل پر غور کررہی ہے۔

نان فائلرزکی جیت ۔۔ ایف بی آرکوشکست

ان کا کہنا تھاکہ جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا۔

ترجمان نے بتایا کہ مارکیٹ کمپیٹیشن بڑھانے کے اقدامات کیے جائیں گے اور سمری جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیجی جائے گی۔

یہ بھی چیک کریں

PTA announces 180-day balance validity for prepaid mobile users

پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر

Friday, 28 August 2026 | Web Desk پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے …