Home / فالج سےچھٹکارےکی دواتیار

فالج سےچھٹکارےکی دواتیار

Falij ka ilaj daryaft in urdu

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی سائنسدانوں نےایک نئی دواتیارکی ہےجس سےریڑھ کی ہڈی میں چوٹ لگنےسےمفلوج ہونےوالوں کی صحت یاب ہونےکی امیدپیداہوگئی ہے۔

سائنس میگزین میں شائع تحقیق کےمطابق امریکی سائنسدانوں نےایک نئی دواتیارکی ہےجس سےریڑھ کی ہڈی میں چوٹ لگنےسےمعذورہونےوالےچوہوں کےعلاج میں مددملےگی۔

سائنسدانوں کےمطابق فالج کی نئی دواچوہوں میں متاثرہ خلیوں کی تخلیق نوکرکےفالج کوختم کردیتی ہے۔ اس دواکےاستعمال سےچوہےچارہفتوں کےاندرچلنےپھرنےکےقابل ہوسکتےہیں۔

سائنسدانوں کےمطابق اگریہ دواانسانوں پربھی کام کرگئی تویہ کسی انقلاب سےکم نہیں ہوگا۔
اس دواکےانسانوں پربھی تجربات کرنےکافیصلہ کیاہے۔

غیرملکیوں کیلئےسعودی شہریت:ترجیح کسےدی جائےگی؟

یہ بھی چیک کریں

Cole Tomas Allen sent message to family before the incident.

ضروری کام ہے۔۔ملزم کاگھروالوں کوبھیجامیسج

Monday, 27 April 2026 | Web Desk وائٹ ہاؤس نمائندگان کےاعزازمیں ڈنرکی تقریب میں فائرنگ …