Home / ایکٹنگ کرنےپرماں سےمارکھائی،اداکارہ نوشین شاہ

ایکٹنگ کرنےپرماں سےمارکھائی،اداکارہ نوشین شاہ

Drama actress Nausheen Shah in Har Lamha Purjosh

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ نوشین شاہ کہتی ہیں ڈراموں میں کام کرنےپرانہیں اپنی والدہ سےباقاعدہ مارپڑی ۔

نجی ٹی وی کےپروگرام ‘ہرلمحہ پرجوش’میں اینکرکےمعصومانہ سوالوں کاجواب دیتےہوئےنوشین شاہ کاکہناتھاکہ انہوں نےاپنےپہلےڈرامےمیں گھروالوں کوبتائےبغیرکام کیالیکن گھروالوں کوپتااس وقت چلاجب خاندان کےسب افرادکھاناکھارہےتھےاورٹی وی پروہی ڈرامہ چل رہاتھاجس میں انہوں نےگھروالوں کی اجازت کےبغیرکام کیاتھا۔

نوشین شاہ کےمطابق ان کی والدہ نےجب ٹی وی ڈرامےمیں انہیں دیکھاتووہ ہٹلرکی بہن بن گئیں اورجوبھی ان کےہاتھ آیاوہ دےمارا۔ اداکارہ کامزیدکہناتھاکہ والدہ کےبرعکس ان کےوالدکاردعمل بالکل مختلف تھا۔ والد نےانہیں اپنےکمرےمیں بلایااورپوچھاکہ بیٹاآپ نےہمیں بتائےبغیرڈرامےمیں کام کرلیا،یہ بتاوآپ نےجھوٹ بولناکہاں سےسیکھا؟

انہوں نےکہاکہ انہیں کچھ برالگتاہےتووہ آوازاٹھاتی ہیں اب چاہےکسی کواچھالگےیابرا؟

یہ بھی چیک کریں

Comedian Zafari Khan in Mazaq Raat

میرےبیٹےبیٹیوں جیسےہیں،ظفری خان

مانیٹرنگ ڈیسک: معروف پاکستانی کامیڈین ظفری خان کہتےہیں پاکستان میں ایک عرصےسےجوفلمیں بن رہی ہیں …