Friday, 16 October 2026 | Web Desk
پاکستان کی قومی وائٹ بال ٹیم کےفاسٹ بولرنسیم شاہ کہتےہیں ان کی بہترین کرکٹ کاوقت آناابھی باقی ہے ۔۔
پی سی بی ڈیجیٹل سےبات کرتےہوئےنسیم شاہ نےکہافاسٹ بولنگ جارحانہ مزاجی اورذہانت کاکام ہے۔
ماڈرن ڈے وائٹ بال کرکٹ میں بلے بازوں کے دماغ سے کھیلنا ہوتا ہے۔۔
نسیم شاہ کامزیدکہناتھاکہ کھلاری کوانجری کےبعدزیروسےشروع کرناہوتاہے۔ ماڈرن ڈےکرکٹ کی ڈیمانڈپرفارمنس ہے۔نسیم شاہ سری لنکاکےخلاف ٹی20سیزیزکاحصہ ہیں۔