Home / عوام کی جمع پونجی کی حفاظت کیلئےبڑااقدام

عوام کی جمع پونجی کی حفاظت کیلئےبڑااقدام

SECP Chairman Dr. Kabir Sidhu addresses media about the new Corporate Intelligence Unit established to protect public savings from fraud schemes

Thursday, 15 October 2026 | Monitoring Desk

عوام کی جمع پونچی کوخطرےمیں ڈالنےوالی اسکیموں سےبچانےکیلئےسکیورٹیزاینڈایکسچینج کمیشن کانیایونٹ قائم کرنےکافیصلہ ۔ یہ یونٹ غیرقانونی مالیاتی سرگرمیوں کی پرکڑی نظررکھےگااوربراہ راست چیئرمین ایس ای سی پی کی نگرانی میں کام کرےگا۔

خبرکی تفصیل کےمطابق ، کارپوریٹ انٹیلی جنس یونٹ مشکوک مالیاتی سرگرمیوں پرنگاہ رکھےگاتاکہ عوام کی جمع پونچی کوخطرےمیں ڈالنےوالی اسکیموں کی بروقت نشاندہی ہوسکے ۔ یہ یونٹ پونزی اور پرامڈ اسکیموں، بغیر لائسنس ڈپازٹ لینے اور قرض دینے والی کمپنیوں کی نگرانی کرےگا۔

ایس ای سی پی کےمطابق ، سوشل میڈیا، ڈیجیٹل اشتہارات اور خبروں میں مشکوک سرگرمیوں کا سراغ لگایاجائےگا۔ چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹرکبیرسدھوکاکہناہے،فراڈ کی بروقت نشاندہی سے سرمایہ کاروں کو نقصان سے بچانے میں مدد ملے گی ۔ اوپن سورس معلومات کو ریگولیٹری ثبوتوں میں بدل کر رسک پر مبنی مانیٹرنگ کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Apple iPhone 17 Pro and Pro Max prices incredibly low ahead of iPhone 18 launch

آئی فون 17پرسیلیں لگ گئیں۔۔

Wednesday, 9 September 2026 | Web Desk آئی فون 18 سیریز کی متوقع لانچنگ سے …