Home / افغان طالبان رجیم کی کانپیں ٹانگنےلگیں

افغان طالبان رجیم کی کانپیں ٹانگنےلگیں

Afghan Taliban regime spokesman Zabihullah Mujahid calling for dialogue with Pakistan

Saturday, 28 February 2026 | Web Desk

افغانستان 24 گھنٹےبھی کھڑانہ رہ سکا۔ پاکستان سے مذاکرات کی بات چھیڑ دی۔

ترجمان افغام طالبان رجیم ذبیح اللّٰہ مجاہد کہتےہیں افغانستان پہلے بھی امن کے لیے پاکستان سےبات چیت کرتا رہا ہے۔جاری لڑائی کے تناظر میں بھی بہترہوگاکہ تنازعات کومذاکرات کی میزپرحل کیاجائے۔

واضح رہے کہ آپریشن غضب للحق میں 274 طالبان رجیم کے اہلکار، خوارج ہلاک اور 400 سے زائد زخمی کردیے گئے۔ طالبان رجیم کی 74 سے زائد پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کی گئیں اور 18 چوکیاں پاکستان کے قبضے میں ہیں۔

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دشمن کے 115 ٹینک، بکتربند گاڑیاں اور اے پی سیز تباہ کی جاچکی ہیں۔ فتنہ الہندوستان، فتنہ الخوارج کے 22 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی چیک کریں

آپریشن غضب للحق ، افغانستان میں تباہی کی تفصیلات

Friday, 27 February 2026 | Web Desk پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی …