Home / عابدہ پروین بالکل خیریت سےہیں: بیٹی

عابدہ پروین بالکل خیریت سےہیں: بیٹی

abida perveen health condition

Saturday, 10 January 2026 | Web Desk

نامورپاکستانی صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں غلط ثابت ۔ بیٹی نے سوشل میڈیا پر گردش کررہی خبروں کوجھوٹاقراردیتےہوئےکہاوالدہ مکمل صحت منداورخیریت سےہیں۔۔

عابدہ پروین کی بیٹی کاکہناتھا، یہ خبر ایک غلط فہمی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔ لاہور کے علاقےدالگراں چوک میں عابدہ پروین نامی خاتون کا انتقال ہوا۔نام میں مماثلت کی وجہ سےغلط فہمی پیداہوئی اورلوگ سمجھےگلوکارہ عابدہ پروین انتقال کرگئی ہیں۔

بااثرشخصیت نےشادی کےبدلےکروڑوں کی پیشکش کی: اداکارہ

انہوں نےکہاوالدہ بالکل صحت مند اور خیرت سے ہیں، خدارا ایسی افواہیں پھیلاکر عوام کو گمراہ نہ کیاجائے۔

یہ بھی چیک کریں

Kapil Sharma pays tribute to Pakistani comedian Amanullah Khan

کپل نےامان اللہ کوکیسےخراج تحسین پیش کیا؟

Tuesday, 5 May 2026 | Web Desk دنیابھرمیں مشہوربھارتی کامیڈین کپل شرماپاکستان کےعظیم مزاحیہ اداکارامان …