Tuesday, September 2, 2025 | Web Desk
ہماری پاری ہو رہی ہے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیاہی پر زیرِ بحث ہیں۔
دنانیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ٹرانسفارمیشن ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ پہلے بغیر میک اپ اور پھر مکمل گلیمرس انداز میں نظر آئیں۔
ویڈیو میں دنانیرایک انگریزی گانےپرلپسنگ اوربےہنگم سی اچھل کودکرتی دکھائی دیں۔ ان کی ویڈیوپرتبصرہ کرتےہوئےکچھ لوگوں نےانہیں ہانیا عامر سے مشابہ قرار دیا جبکہ کچھ کا کہنا تھا کہ بڑی ایکٹریس ہوکر یہ کیوں اس طرح کی حرکتیں کر رہی ہیں؟۔
احدکاٹریک ریکارڈدرست نہیں ، دنانیرہوشیاررہنا
کچھ نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ وہ بالی ووڈ یا پنجابی فلم میں جگہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔