Home / ایرانی پارلیمنٹ میں شکریہ پاکستان کےنعرے

ایرانی پارلیمنٹ میں شکریہ پاکستان کےنعرے

Thanks Pakistan slogans in Iranian parliament

ویب ڈیسک: اسرائیلی پارلیمنٹ میں تشکرتشکر،پاکستان تشکرکےنعرےلگ گئے۔

پارلیمنٹ میں تقریرکرتےہوئےایرانی صدرمسعود پزیشکیان نےاسرائیلی جارحیت کی مذمت اورایران کےساتھ اظہاریکجہتی کرنےپرجب پاکستان کاشکریہ اداکیاتوارکان پارلیمنٹ نےتشکرتشکر،پاکستان تشکرکےنعرےلگاناشروع کردئیے۔۔

پیرکواسلام آبادمیں ہونےوالی انٹرنیشنل میری ٹائم کانفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف خودچل کرایرانی سفیرکےپاس گئےاوران سےکہاکہ پاکستان ایران کےساتھ مکمل اظہاریکجہتی کرتاہے۔ وزیراعظم نےاسرائیلی حملوں کی بھرپورمذمت بھی کی جس پرایرانی سفیرنےوزیراعظم کاشکریہ اداکیا۔

ادھرلندن میں میڈیاسےبات کرتےہوئےن لیگ کےقائدمیاں نوازشریف نےبھی ایران کےساتھ مکمل اظہاریکجہتی کیااورکہاکہ ایران کےساتھ کھڑےہیں اورکھڑےرہیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

US to contact Iran's revolutionary guards directly

امریکاکاپاسداران انقلاب سےمذاکرات کافیصلہ

Friday, 26 June 2026 | Web Desk امریکا نےایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست …