Home / ایف بی آر یا تھانیدار ۔۔ ؟

ایف بی آر یا تھانیدار ۔۔ ؟

Miftah Ismael PML-N

لاہور:(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کےرہنمااورسابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی حکومت کےخلاف دھواں دھارپریس کانفرنس ۔۔

مفتاح اسماعیل کےمطابق شہبازشریف کی قومی اسمبلی میں تقریرکےبعدعمران خان یوٹرن لینےپرمجبورہوئےاورانہوں نےبچوں کےدودھ کی قیمت میں اضافہ واپس لےلیا۔

مفتاح اسماعیل کےمطابق ایف بی آرکوگرفتاری کےاختیارات دینےسےٹیکس کی بجائےتاجروں کوہراساں کئےجانےکےواقعات میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نےکہاحکومت ایف بی آرکوتھانیداربنانےسےبازرہے۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …