مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی نےوزیراعلیٰ بلوچستان کیلئےتین نام فائل کرلئے۔ اگلےچھتیس گھنٹوں میں وزیراعلیٰ بلوچستان کےنام کااعلان کردیاجائےگا۔
ذرائع کےمطابق آصف زرداری اوربلاول بھٹوکی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئےسرفرازبگٹی ، صادق عمرانی اورسردارثنااللہ زہری کےناموں کوشارٹ لسٹ کرلیاگیا۔
پیپلزپارٹی ذرائع کےمطابق اگلےچھتیس گھنٹےمیں وزیراعلیٰ بلوچستان کےنام کااعلان کردیاجائےگا ۔ بلوچستان اسمبلی میں اسپیکرکاعہدہ مسلم لیگ ن کودیاجائےگا،صوبائی کابینہ میں بھی ن لیگ برابرکی شراکت دارہوگی ۔