Home / اسلام آبادمیں ڈیجیٹل کارپارکنگ سسٹم

اسلام آبادمیں ڈیجیٹل کارپارکنگ سسٹم

digital car parking

ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آبادمیں پارکنگ کےنظام کوجدیدخطوط پراستوارکرنےکافیصلہ ۔

میونسپل کارپوریشن نےنجی شعبےکےاشتراک سےدارالحکومت میں پارکنگ سسٹم میں پرچی کےاستعمال کوختم کرنےکافیصلہ کیاہے ۔ اس نظام کوڈیجیٹل کیاجارہاہے۔

سمارٹ پارکنگ منصوبےکےتحت شہرکی تمام مارکیٹوں ، مراکز ، بلیوایریااورتفریحی مراکزمیں اسمارٹ پارکنگ سسٹم رائج کیاجائےگا ۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …