ویب ڈیسک ۔۔ ایم کیوایم اوردیگرجماعتوں کےبعدمسلم لیگ ن بھی حلقہ بندیوں سےغیرمطمئن،عدالت جانےکااعلان کردیا۔
پارٹی کےسینئررہنماسعدرفیق کہتےہیں ن لیگ نئی حلقہ بندیوں سےمطمئن نہیں ، اپنےحلقےمیں ہونےوالی "چھیڑچھاڑ”کےخلاف الیکشن کمیشن سےرجوع کیالیکن میری بات نہیں سنی گئی ۔
میڈیاسےبات کرتےہوئےسابق وفاقی وزیرکاکہناتھاپارٹی نئی حلقہ بندیوں سے مطمئن نہیں۔ میرا اورشہبازشریف کا حلقہ متاثر ہوا،عدالت جارہے ہیں۔ لیگی رہنمانےکہاکہ انتخابات میں بہترین امیدوار میدان میں اترانے کی کوشش کریں گے، لیول پلئینگ فیلڈ کا طعنہ درست نہیں۔۔