Home / آئی ایم ایف پاکستان کیلئےقرضہ پروگرام بحال کرنےپرمتفق

آئی ایم ایف پاکستان کیلئےقرضہ پروگرام بحال کرنےپرمتفق

Pakistan to get relief from IMF

Updated: July 30, 2025 | Web Desk

 عالمی مالیاتی فنڈیعنی آئی ایم ایف اورپاکستان کےدرمیان اسٹاف سطح پراصلاحات کےمعاہدےپراتفاق کیاگیاہےجس کےنتیجےمیں پاکستان کیلئے50 کروڑڈالرفنڈ کااجراہوگا۔

رائٹرزکی رپورٹ کےمطابق آئی ایم ایف اوروزارت خزانہ کاکہناتھاکہ دونوں فریقین نےاصلاحات کےمعاہدےپرمتفق ہوگئےہیں اور اس سے معیشت کی بہتری، اصلاحات میں جدت لانے میں مدد ملے گی۔

آئی ایم ایف کےمطابق فنڈکی منظوری ایگزیکٹیو بورڈ دے گا اور جائزے کا عمل مکمل ہوتے ہی 50 کروڑ ڈالر جاری کر دیے جائیں گے۔

پاکستان کوقرضوں میں بڑاریلیف ملنےکاامکان

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں پر بھرپور کوشش سےقابو پایا گیا۔انہوں نےاسےپاکستان کےلیےایک اچھی پیش رفت قراردیا۔

یہ بھی چیک کریں

India and EU historic trade deal

بھارت اوریورپی یونین میں مدرآف آل ڈیلزطے

Tuesday, 27 January 2026 | Web Desk بھارت اوریورپی یونین کےدرمیان "مدر آف آل ڈیلز” …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے