Home / کیٹگری میں تنزلی : ناراض محمدعامرکابڑافیصلہ

کیٹگری میں تنزلی : ناراض محمدعامرکابڑافیصلہ

Fast bowler Mohammad Amir Quit Karachi Kings

ویب ڈیسک ۔۔ فاسٹ باؤلر محمد عامرکراچی کنگزپربرہم ۔ کیٹگری میں تبدیلی کےبعد کراچی کنگز کی جانب سےمزیدنہ کھیلنےکافیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق محمدعامرنے پلیئر کیٹیگری میں تنزلی پر کراچی کنگز انتظامیہ سےخود کو ٹیم سے ریلیز کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔محمد عامر نے کہا ہے کہ اب مزید کراچی کنگز کے ساتھ نہیں کھیل سکتا۔ تین سال سے پرفارمنس دے رہا ہوں کس وجہ سے پلاٹینم سے ڈائمنڈ کیٹگری میں ڈالا گیا؟

محمد عامر گزشتہ تین سال سےپاکستان سپرلیگ میں کراچی کنگزکی نمائندگی کررہےتھے۔ واضح رہےکہ محمدعامرانٹرنیشنل کرکٹ سےپہلےہی ریٹائرمنٹ کااعلان کرچکےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Asia cup Pak India match

ایشیاکپ: پاکستان سپرفورمرحلےمیں داخل

ویب ڈیسک ۔۔ ایشیاکپ کےاہم ترین میچ میں پاکستان اوربھارت کوایک ایک پوائنٹ مل گیاکیونکہ …