Home / بھیڑبکریاں پالوں گا،کک باکسرخبیب نوماگومیدوف

بھیڑبکریاں پالوں گا،کک باکسرخبیب نوماگومیدوف

ویب ڈیسک ۔۔ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کےناقابل شکست لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف کہتےہیں دوبارہ باکسنگ کی دنیا میں نہیں آءوں گابلکہ بھیڑ بکریاں پال کرگزاراکروں گا۔

بتیس سالہ خبیب کاکہناتھاکہ وہ سیاست کرنےکاکوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ انہوں نےکہاکہ اگرچہ دولت اورشہرت باربارآپ کواپنی طرف کھینچتےہیں لیکن میں اب دوبارہ رنگ کی دنیامیں واپس نہیں جاوں گا۔

خبیب کہتےہیں کہ وہ اپنےفیصلےپرقائم ہیں اوراس پرنظرثانی بھی نہیں کرناچاہتے۔ خبیب نےبتایاکہ وہ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہےہیں اورتعلیم مکمل کرنےکےبعدہی کچھ سوچیں گے کہ زندگی میں آگےکیاکرناہے۔ انہوں نے اپنے منصوبوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ابھی تک میں نے یہ سوچا ہے کہ میں بھیڑ بکری اور گائے پالوں گا اور اس کا بزنس چلاﺅں گا۔

یہ بھی چیک کریں

Arshad Nadeem Lesco promotion

ارشدندیم کی پروموشن رک گئی

ویب ڈیسک ۔۔ لاہور الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی (لیسکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پیرس اولمپک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے