Home / ایم کیوایم کن شرائط پرحکومت میں شامل ہوگی؟

ایم کیوایم کن شرائط پرحکومت میں شامل ہوگی؟

MQM in Federal Govt

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن نےکڑےسیاسی حالات میں ایم کیوایم پاکستان کی جانب سےوفاقی حکومت میں شمولیت میں کاخیرمقدم کرتےہوئےحکومت میں شمولیت کی دعوت بھی دی ہے۔

میڈیاسےملنےوالی باوثوق خبرکےمطابق،اتحادی حکومت میں ایم کیوایم کوچھ وزارتوں کی آفرکی گئی ہےجس میں چاروفاقی،ایک وزیرمملکت اورایک مشیرکاعہدہ شامل ہے ۔۔ جن وزارتوں کی پیشکش کی گئی ہےان میں آئی ٹی ،اوورسیزپاکستانیز،پورٹ اینڈشپنگ کےعلاوہ دیگرشامل ہیں ۔

ذمہ دارذرائع کےمطابق،ایم کیوایم نےاتحادیوں کوصاف صاف بتادیاہےکہ جب تک ہماری آئینی ترامیم کوآئین کاحصہ نہیں بنایاجاتا،ان کیلئےاس وقت تک کابینہ میں شامل ہونابہت مشکل ہوگا۔۔

یہ بھی چیک کریں

Defence Minister of Pakistan Khawaja Asif reaction on Mohsin Naqvi statement

میری نقوی صاحب جتنی اوقات نہیں: خواجہ آصف

Monday, 3 August 2026 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں محسن نقوی نےسسٹم کےفیل …