Home / امریکاسےآنےوالاخط اصلی نہیں : حامدمیرکابڑاانکشاف

امریکاسےآنےوالاخط اصلی نہیں : حامدمیرکابڑاانکشاف

Imran Khan on his way to divide institutions, Hamid Mir

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان جس مراسلےکوبنیادپرحکومت کےخلاف غیرملکی سازش کابیانیہ کھڑاکررہےہیں اس حوالےسےسینئرصحافی اوراینکرپرسن حامدمیرنےبڑی خبردےدی ہے،

جیونیوزکی خصوصی ٹرانسمیشن میں بات کرتےہوئےحامدمیرنےاپنی خبرشئیرکرتےہوئےبتایاکہ عمران خان جس خط یاکیبل کی بنیادپربیرونی سازش کاطوفان کھڑاکررہےہیں،دراصل وہ خط یاکیبل نہیں جواصل میں باہرسےآیا بلکہ دفترخارجہ کےاندراس مراسلےکےمندرجات میں فورجری یادوسرےلفظوں میں تبدیلی کی گئی۔

حامدمیرکی خبرکےمطابق وہ مراسلہ جس کاعمران خان ذکرکرتےہیں وہ باہرسےآیاضرورہےلیکن اس کےمندرجات کلی طورپروہ نہیں جن کی بنیادپرعمران خان نےآج قومی اسمبلی تحلیل کروائی ۔

سینئرصحافی کےمطابق اس خبرکےبعداب بیرونی خط میں بیرونی سےزیادہ اندرونی سازش کاعنصربڑھ جائےگااورثابت ہونےپراس کےنتائج عمران خان کیلئےبہت سنجیدہ ہوسکتےہیں۔

حامدمیرکامزیدکہناتھااب جبکہ سپریم کورٹ نےاس معاملےکانوٹس لےلیاہےتواسےچاہیےکہ خط کےمعاملےمیں جوتحقیقات ہوئی ہیں انہیں دیکھےتاکہ حقائق تک پہنچاجاسکے۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …